Sat, 11 May 2024 10:17:20
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی انتخابی مہم میں شرکت کی غرض سے حیدرآباد پہنچے۔ اس دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت نے تلنگانہ میں پانچ میں سے چار گارنٹیوں کو پورا کیا ہے۔ ہم وہی وعدے کرتے ہیں جو پورے کر سکتے ہیں۔ ہم نے کرناٹک، ہماچل پردیش اور تلنگانہ میں کام کرکے دکھایا ہے۔ الیکشن کو طول دینے میں کوئی فائدہ نہیں، اس سے صرف کام ٹ
View more
Sat, 11 May 2024 10:13:53
مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس پر چھیڑ چھاڑ کا الزام عائد کرنے والی خاتون نے انصاف کے لیے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے گزارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متاثرہ کا کہنا ہے کہ وہ صدر دروپدی مرمو سے انصاف کی اپیل کریں گی، کیونکہ انھیں کولکاتا پولیس سے مدد کی کوئی امید نہیں ہے۔
View more
Sat, 11 May 2024 10:09:14
این جی او ایج ویل کی طرف سے کئے گئے ایک حالیہ تحقیق، جس میں ہندوستان میں ۱۰؍ ہزار معمر افراد کا سروے کیا گیا ہے، میں ایسی رکاوٹیں پائی گئی ہیں جو معمر افراد کی آبادی کے درمیان صحت کی دیکھ بھال کی باقاعدہ رسائی میں رکاوٹ ہیں، خاص طور پر مالی مجبوریوں اور لاجسٹک چیلنجوں کی وجہ سے۔
View more
Sat, 11 May 2024 10:05:15
ہندوستان نے جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مسودے کے حق میں ووٹ دیا جس میں کہا گیا تھا کہ فلسطین اہل ہے اور اسے اقوام متحدہ کا مکمل رکن کے طور پر تسلیم کیا جانا چاہئے اور سلامتی کونسل کو اس معاملے پر فلسطین کے حق میں دوبارہ غور کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
View more
Sat, 11 May 2024 10:00:53
سرکاری تنظیم اسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نے ایک رپورٹ میں کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں لڑنے والے ۱۷۱۰؍امیدواروں میں سے کل۳۶۰؍، یا۲۱؍ فیصد، کے خلاف فوجداری مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
View more
Sat, 11 May 2024 01:23:46
پڑوسی ضلع اُڈپی کے گنگولی میں واقع توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ گنگولی کے زیر انتظام چلنے والے توحید انگلش میڈیم اسکول گنگولی اور توحید پبلک اسکول شیرور ، دونوں نے ایس ایس ایل سی میں صد فیصد نتائج درج کرتے ہوئے پھر ایک بار دونوں اسکولوں کا نام روشن ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 10 May 2024 21:17:26
تعلقہ کے شرالی ۔چتراپور کے ایک مکان میں چوروں نے گھر کے اندر گھس کر صرف دو گھنٹوں کے اندر 18 لاکھ مالیت کے زیورات سمیت 35/ ہزار نقد رقم پر ہاتھ صاف کرلیا۔ واردات جمعہ صبح نو بجے سے گیارہ بجے کے درمیان پیش آئی۔
View more
Fri, 10 May 2024 14:22:29
سپریم کورٹ نے آج جمعہ کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو یکم جون تک 21 دنوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی۔ عام آدمی پارٹی (AAP) کے قومی کنوینر کو سات مرحلوں میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے پولنگ ختم ہو نے کے ایک دن بعد یعنی 2 جون کو خودسپردگی کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔
View more
Fri, 10 May 2024 12:41:42
اِمسال علی پبلک گرلس ہائی اسکول نے ایس ایس ایل سی میں شاندارکامیابی درج کرتے ہوئے صد فیصد نتائج دئے ہیں۔ ہائی اسکول کی شروعات کے پانچویں ہی سال صد فیصد کامیابی درج کرنے پر مقامی عوام اسکول انتظامیہ کی ستائش کررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy