Thu, 09 May 2024 18:21:48
لوک سبھا الیکشن کے تیسرے مرحلے میں اتر کنڑا سیٹ کے لئے ہوئے انتخاب میں بھٹکل تعلقہ کے جملہ 54,635 ووٹروں نے اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیا ۔
View more
Thu, 09 May 2024 18:16:17
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے بی جے پی کو ایک گمراہ پارٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کی مختلف طبقات کے لیے نہ تو کوئی پالیسی ہے اور نہ ہی کوئی نیت۔
View more
Thu, 09 May 2024 18:01:53
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی لوگوں کی بھلائی کے لئے کام کرنے کے بجائے مذہب کے نام پر الیکشن لڑ رہی ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ لوک سبھا الیکشن کے پہلے تین مرحلوں میں بی جے پی بری طرح سے ہار رہی ہے ان کا کہنا تھا: 'اننت ناگ – راجوری – پونچھ میں انکائونٹر ہو رہے ہیں یہ مجھے پارلیمنٹ سے دور رکھنے کے لئے ایک ماحول تیار کیا جا رہا ہے'۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان با
View more
Thu, 09 May 2024 12:44:12
کانگریس حکومت کو گھیرنے جھوٹے پروپیگنڈے پر ریاستی بی جے پی قائدین پر طنز کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ان سے ایک سخت سوال کیا۔ آپ ہمارے ہاتھوں میں چھڑی دے کر بار بار خود کو کیوں پٹوارہے ہیں؟
View more
Thu, 09 May 2024 12:39:05
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے الزام عائد کیا کہ ہاسن کے ایم پی پرجول ریونا سے متعلق فحش ویڈیوز کو گشت کروانے کے پیچھے جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کماراسوامی کا ہاتھ ہے۔
View more
Thu, 09 May 2024 12:33:05
جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتہ سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریباً ایک لاکھ گھر تباہ ہوگئے ہیں یا ان کو کافی نقصان پہنچا۔
View more
Thu, 09 May 2024 12:19:22
لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے منگل کو اتر پردیش میں تیسرے مرحلے کے لیے 10 سیٹوں پر ووٹنگ کے بعد، سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور یوپی کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کی ہے۔ ایک طرف ایس پی لیڈر نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکست کا منشور جاری کیا ہے تو دوسری طرف انہوں نے عوام سے 12 سوال کئے ہیں ۔
View more
Thu, 09 May 2024 12:02:27
ٹریوس ہیڈ (89) اور ابھیشیک شرما (75) کی جارحانہ نصف سنچریوں کی بنیاد پر سن رائزرز حیدرآباد نے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے 57ویں میچ میں بدھ کے روز لکھنو سپر جائنٹس کو ریکارڈ 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
View more
Thu, 09 May 2024 11:46:26
تعلیمی سال 2023-24 کے کرناٹکا سیکنڈری اسکول لیونگ سرٹفکیٹ (ایس ایس ایل سی) امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوگیا ہے جس کا مجموعی اوسط 73.40 فیصد رہا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy