Sun, 26 Mar 2017 04:13:47
اب ہسپتال آپ کے دروازے پر آ جائے گا. جی ہاں، ریاستی حکومت نے اُن علاقوں میں جہاں اسپتال کا مناسب انتظام نہیں ہے اور شہروں سے کافی دور دراز علاقوں میں رہتے ہیں، اُن کو علاج کی بہتر سہولت کے لئے موبائل ایمبولنس کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ جس کا افتتاح ریاست کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے کیا اور 78 طبی موبائل ایمبولنس کو ہری جھنڈی دکھائی۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 03:46:59
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے عمر کو لے کر وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی کے تبصرہ کا جواب دیا ہے. اتنا ہی نہیں پریس کانفرنس کے دوران اکھلیش تقریبا ہر بات پر طنز کستے نظر آئے. کہا کہ اگرچہ میں عمر میں آپ (یوگی آدتیہ ناتھ) سے ایک سال چھوٹا ہوں لیکن کام میں آپ مجھ سے بہت چھوٹے ہیں. دراصل 21 مارچ کو بطور رہنما لوک سبھا میں اپنے آخری خطاب میں یوگی نے کہا تھا کہ
View more
Sun, 26 Mar 2017 03:25:43
کانگریس نے الزام لگایاہے کہ مالی بل آئینی جوازکودرکنارکرتے ہوئے ایوان میں منظورکیاگیاہے۔ کانگریسی لیڈرسرجیوالانے ہفتہ کو کہا کہ آزادہندوستان کی تاریخ میں ایسا پہلی بارہواہے کہ پارلیمنٹ میں ایک ایسے بل کو منظور کیا گیا ہے جس میں40 بار مختلف قوانین میں ترامیم کی گئی ہیں۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 03:16:20
نیشنل ہیرالڈ معاملے میں ہفتہ کو بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی طرف سے دائر پٹیشن کے معاملے میں مدعا علیہ فریق نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں جواب داخل کیا۔جواب میں انہوں نے سبرامنیم سوامی کے گواہوں کو بلانے کے مطالبہ کی مخالفت کی گئی۔گزشتہ سماعت کے دوران عدالت نے سبرامنیم سوامی کی گواہوں کی فہرست اور دیگر ثبوت کو منظور کر لیا تھا۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 03:02:46
سپریم کورٹ کی طرف سے ایودھیا میں مندر مسجد تنازعہ کا حل باہمی معاہدے سے نکالنے کے تبصرہ کے بعد اس معاملے میں مسلسل نئے نئے بیان سامنے آ رہے ہیں۔ اسی کڑی میں اب سیکولرکہی جانے والی کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اورقومی جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ نے کہاہے کہ فرقہ وارانہ ترشی کا ماحول پیدا کئے بغیر ایودھیا میں رام مندر بنایا جاناچاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے گھر گھر میں رام کی پوجا ہوتی ہے۔ کیا ر
View more
Sat, 25 Mar 2017 16:47:43
ہندوستانی زبانوں کا مرکز، اسکول آف لینگویجز، لٹریچر اینڈ کلچر اسٹڈیز ،جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ،نئی دہلی میں مہاراشٹر صوبہ کے کھام گاؤں ضلع بلڈانہ میں مقیم ڈاکٹر محمد راغب ڈاکٹر محمد طالب دیشمکھ (صدر شعبۂ اردو ) جی ایس سائنس ، آرٹس اینڈ کامرس پی جی کالج کھام گاؤں ضلع بلڈانہ (ودربھ) امراؤتی یونیورسٹی امراؤتی ، ڈاکٹر محمد عاقب ڈاکٹر محمد طالب دیشمکھ (صدر شعبۂ اردو ) شریمتی کیشر بائی لاہوٹی آرٹس اینڈ
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:39:41
قحط سالی کا شکار اس علاقہ میں پودے لگانے اور پارکوں کی ترقی کے ذریعہ بارش کا موقع فراہم کیا جاسکتا ہے اور اچھی بارش ہونے سے ہی اچھی فصلوں کی توقع کی کی جاسکتی ہے یہ بات آر ۔کے۔ویدھیا سامستے کالج کے پرنسپل ناگراجن ریڈی نے کہی ۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:36:16
شہر سے نوکلومیٹر دوری پر واقع مرغ ملہ کی معروف درگاہ حضرت اماں جان باواجانؒ کے احاطے میں موجود سبھی ہنڈیوں کے سے جملہ 13 /لاکھ 45 /ہزار روپئے بر آمد ہوئے۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:31:48
شہر کے سرکاری بائز کالج میں یوا ریڈ کراس شاخ اور این۔سی۔سی۔شاخ کے زیر اہتمام خون عطیہ کیمپ کاانعقاد کیا گیا اس کیمپ میں کالج کے قدیم طلباء کے علاوہ کالج میں زیر تعلیم طلباء نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy