Sun, 26 Mar 2017 12:22:05
نیوزی لینڈ کے فیصلہ جائزہ کے نظام( ڈی آرایس) کا صحیح طرح سے استعمال نہیں کر پانے سے ہاشم آملہ اور کپتان فاف ڈپلیسس نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ کے بارش سے متاثر پہلے دن آج یہاں واپسی دلائی۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:17:06
تقریباََہر سیریز میں گیندبازکا کوئی نہ کوئی ریکارڈ اپنے نام کرتے جا رہے ہیں۔ ٹیم انڈیا کے آف اسپنر روی چندرن اشون نے میچ کے پہلے ہی دن ایک ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:10:52
بجپے پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک ہیڈکانسٹیبل نے جسے جنسی ہراسانی کے معاملے میں منگلورو ڈسٹرکٹ کورٹ لایا گیا تھا، عدالت کے چوتھے منزلے سے کود کر خودکشی کرلی ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:01:47
دھرم شالہ میں کھیلے جا رہے ہند۔آسٹریلیا ٹیسٹ سریز کے آخری میچ کے پہلے دن آسٹریلوی کپتان ا سٹیوا سمتھ کی سنچری کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ ان کے نام ہو گیا۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 11:51:15
اقوامِ متحدہ کے ایک سینیئر عہدے دار نے کہا کہ انھیں ان ہلاکتوں پر سخت صدمہ پہنچا ہے۔ اس سے قبل دعویٰ کیا گیا تھا کہ موصل میں امریکی قیادت والے اتحاد کی فضائی حملوں میں 200 سے زیادہ افراد مارے گئے تھے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 11:47:10
برطانیہ کو چھوڑ کر یورپی یونین کے 27 ممالک کے سربراہان اٹلی کے دارالحکومت روم میں’’معاہدہ روم‘‘ کی 60 ویں سالگرہ کے جشن میں شرکت کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 11:43:47
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک نمائندہ وفد نے کل جمعہ کو بیروت میں لبنانی صدر میشل عون اور سابق وزیراعظم تمام سلیم سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 11:40:23
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے صحت کی اصلاحات کے مسود? قانون کی ناکامی کا قصوروار ڈیموکریٹ پارٹی کو ٹھہرایا ہے۔کانگریس سے مطلوبہ حمایت حاصل نہ کر پانے کے سبب یہ بل جمعے کو واپس لے لیا گیا تھا۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 11:26:50
موجودہ صورتحال میں اگر اقتدار میں خواتین کو زیادہ موقع دیاجائے اور اہم ملازمتوں پر بھی خواتین کا ہی تقرر کیاجائے تو ممکن ہے کہ اس ملک میں رشوت خوری کا خاتمہ ہو۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy