Thu, 23 Mar 2017 11:45:32
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ جانے والی پروازوں میں دستی سامان کے ساتھ لیپ ٹاپ، ٹیبلٹس اور ڈی وی ڈی پلئیرز لے جانے پر پابندی امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے دہشت گردی کے خطرے کی تصدیق کے بعد عائد کی گئی۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:42:34
مشرقی تِیمور میں پیر کے روز منعقدہ صدارتی انتخابات ملکی پارلیمان کے سابق اسپیکر فرانسسکو گْتیریس نے واضح برتری کے ساتھ جیت لیے ہیں۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:40:22
جرمنی نے کہا ہے کہ وہ اپنے دو شہریوں کو ملک بدر کر ے گا اور یہ جرمنی کی تاریخ میں پہلا واقعہ ہے۔یہ دونوں شہری جرمنی میں پیدا ہوئے تھے لیکن ان کے والدین غیر ملکی ہیں۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:37:07
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی مئی میں مجوزہ سربراہ کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس نے اس امر کی تصدیق کرتے ہوئے کہ وسط اپریل ہی میں ٹرمپ نیٹو کے سیکرٹری جنرل ڑینس اسٹولٹن برگ کے ساتھ ملاقات کریں گے،
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:21:42
آج دْنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بین الاقوامی فلاحی ادارے واٹر ایڈ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں کروڑوں افراد کی پینے کے صاف پانی تک رسائی نہیں ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:16:02
امریکہ اور جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا بدھ کو کیا جانے والا میزائل تجربہ ’ناکام‘ ہو گیا ہے۔امریکہ کی پیسفیک کمانڈ کے ایک ترجمان نے کہا کہ بظاہر یہ میزائل ملک کے مشرقی حصہ سے داغے جانے کے چند سیکنڈ کے اندر ہی پھٹ گیا۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:13:02
شمالی شام میں امریکی قیادت میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں کم از کم تینتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق اس حملے کا نشانہ صوبے الرَقہ میں دہشت گردگروپ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے زیرِ قبضہ قصبے المنصورہ کے قریب ایک اسکول کو بنایا گیا،
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:06:05
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں دہشت گرد گروپ داعش کی طرف سے کیے گئے حملوں کو بدھ بائیس مارچ کے روز ایک برس مکمل ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں برسلز میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 10:58:25
یہاں پر ہونے والے مدرسے کے استاد ریاض (۳۴سال) کے بہیمانہ قتل کے پس منظر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لئے ڈسٹرکٹ کلکٹر جیون بابونے ایک ہفتے تک کے لئے امتناعی احکامات کی دفعہ ۱۴۴ نافذ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy