Sat, 25 Mar 2017 12:14:37
فرانسیسی وزیر دفاع ڑاں ایو لادریاں نے بتایا ہے کہ شامی شہر الرقہ کی بازیابی کا آپریشن ممکنہ طور پر آئندہ چند روز میں شروع کر دیا جائے گا۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:11:34
پاکستانی دفتر خارجہ نے اپریل میں روس میں افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں ہونے والی بات چیت کا خیرمقدم کرتے کہا ہے کہ پاکستان ان مذاکرات میں شرکت کرے گا۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:05:09
متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ امریکا جانے والی فلائٹوں پر لیپ ٹاپ نہ لے جانے کی پابندی پر حیرت ہے تاہم اس پر عمل کیا جائے گا۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:00:12
اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر مارک راؤلی نے کہا کہ اس حملے میں 50 افراد زخمی ہو گئے تھے جن میں سے دو کی حالت اب تک نازک ہیبرطانوی پارلیمان کے باہر ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والے چوتھے شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 11:56:54
لندن حملے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں گزشتہ رات ٹریفالگر اسکوائر پر ایک دعائیہ اجتماع کا اہتمام کیا گیا، جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 11:53:12
مصر کے سابق صدر حْسنی مبارک کو قید سے رہا کر دیا گیا ہے۔ انہیں آج جمعہ کے روز اْس ملٹری ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی، جہاں انہوں نے اپنی چھ سالہ حراست کا زیادہ تر وقت گزارا۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 11:47:09
آسٹریلیا کے سابق کپتان ا سٹیو وا نے وراٹ کوہلی کی کپتانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان میں وہ اپنی اور رکی پونٹنگ کی جھلک دیکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوہلی کی کپتانی میں ان کے اور رکی کی خصوصیات ہیں لیکن اس کی اپنی الگ شناخت ہے۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 11:39:53
آسٹریلیا کے سابق کپتان ایلن بارڈر نے کہا ہے کہ اگرا سٹیو سمتھ کی ٹیم ہندوستان میں موجودہ ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب رہتی ہے تو اسے آسٹریلیائی کرکٹ تاریخ کی بہترین کامیابیوں میں سے ایک شمار کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy