Sat, 25 Mar 2017 11:05:20
سابق وائس چانسلر آگرہ وبریلی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد مزمل نے حسنات ایجوکیشن سوسائٹی اور یوجی سی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ سنٹر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اشتراک سے حسنات زنانہ کالج ڈکنسن روڈ بنگلورمیں منعقدہ 4؍روزہ ورکشاپ
View more
Sat, 25 Mar 2017 10:55:28
سپریم کورٹ نے پانچ ریاستوں میں حال ہی میں انجام پانے والے اسمبلی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) میں چھیڑ چھاڑ کے الزامات کے پیش نظر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Fri, 24 Mar 2017 03:02:44
ریاستی حج کمیٹی کے ذریعہ سفر حج پر روانہ ہونے والے خوش نصیب عازمین حج کا انتخاب آج ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا دفتر میں بذریعہ آن لائن قرعہ عمل میں آیا۔ امسال وزیر برائے شہری ترقیات و حج آر روشن بیگ کی مسلسل جدو جہدکے ذریعہ ریاست کے حج کوٹہ میں اضافہ ہوا، جس کے تحت کرناٹک کیلئے 5951 کا کوٹہ حاصل ہوا تھا، جس میں ریزرو زمرہ کے تحت بغیر قرعہ کے 2820 عازمین حج کا ا نتخاب عمل میں آیا،
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:23:11
دھرمستالہ دیہی ترقی یوجنامیں یہاں کے کیوار ہوبلی میں ہمارا گاؤں ہمارا تالاب منصوبہ کے تحت 15لاکھ روپئے کے لاگت سے آغاز کیا گیا
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:20:56
کرناٹکا رکشناویدیکے ریاستی صدر اگلا گورکی چلپتی کے حکم کے مطابق ضلعی صدر این۔امبریش کے زیر صدارت میں یہاں کے ٹروالرس بنگلہ میں تعلقہ سطح رکشناویدیکے کمیٹی تشکیل دی گئی تعلقہ صدر کے طور پرکے۔ایل۔سرنیواس کو منتخب کیا گیا
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:13:49
اسی سال ہندوستان کی میزبانی میں کھیلے جانے والے فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کی تیاریاں کا جائزہ لینے آئے فیفا کے وفد نے کہا ہے کہ وہ قومی دارالحکومت کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم کی تیاری سے مطمئن ہے لیکن ساتھ ہی کہا کہ ابھی بہت سے کاموں کو انجام دیا جانا باقی ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:11:17
آسٹریلیا کے تیز بالر شان ٹیٹ کو ہندوستان کی شہریت مل گئی ہے۔ ٹیٹ کا ہندوستان سے کافی گہرا ناطہ رہا ہے۔ شان ٹیٹ ہند نڑاد ماڈل ماشما سنگھا کے شوہر ہیں اور ہندوستان میں ان کی سسرال بھی ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:06:38
پاکستان کے ون ڈے اور ٹی 20 کے نومنتخب کپتان سرفراز احمد ملک میں کرکٹ کو جھنجھوڑنے والے پی سی ایل ا سپاٹ فکسنگ معاملے پر بولنے سے بچتے رہے لیکن انہوں نے تسلیم کیا کہ پاکستانی کرکٹ ابھی مشکل دور سے گزر رہی ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:03:49
آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر مچل جانسن کا خیال ہے کہ ہندوستانی ٹیم دھرم شالہ کی تیز گیند بازوں کے لیے سازگار حالات میں بے چین ہو جائے گی جبکہ سٹیو سمتھ اور ان کے کھلاڑی زیادہ جم کر کھیلیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy