Tue, 28 Mar 2017 10:51:27
ایک طرف قحط سالی دوسری طرف پینے کے پانی کی قلّت اور تیسری طرف تیز ہوتا ہوا گرمی کا موسم جس سے ریاست کے عوام کی جان آفت میں آئی ہوئی ہے، اب خبریں مل رہی ہیں کہ نئے مالی سال یعنی یکم اپریل سے"الیکٹرک شاک"کی صورت میں عوام کو چوتھی آفت کا سامناکرنے کے لئے تیار رہنا ہوگا۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 10:49:18
رام سینا کے فاونڈر پرساد اتّاور کے بیان کے مطابق23؍اپریل کو بھٹکل میں رام سینا کی جانب سے ضلع سطح کا "گھر واپسی پروگرام" پروگرام منعقد ہوگا، جس میں 20خاندان کے 50سے زیادہ افراد کو دوبارہ ہندو دھرم میں داخل کرلیا جائے گا جنہوں نے مختلف اسباب کے تحت اپنا مذہب تبدیل کرتے ہوئے دوسرا مذہب اختیار کیا ہوا ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 10:40:25
آئندہ اسمبلی انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں، سیاسی پارٹیوں کی منصوبہ بندی کا عمل تیز ہوتا جارہا ہے۔ کہتے ہیں کہ سیاسی صورتحال سے متعلق اپنی اپنی خفیہ رپورٹ کو نظر میں رکھتے ہوئے اب کانگریس، جے ڈی ایس او ربی جے پی میں توجہ اس بات پر مرکوز کی جارہی ہے کہ انتخابات میں علاقہ وار سطح پر پارٹی کے لئے جیت حاصل کرنے والا امیدوار کون ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 04:24:41
ریاستی حکومت کے سابق وزیر اور سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے سینئر لیڈر اعظم خاں نے ملک بھر میں گایوں سمیت دیگر جانوروں کے ذبح کئے جانے پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے مسلمانوں سے بھی گوشت کھانا بند کرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں گایوں کے ذبح کئے جانے پر پابندی عائد ہو نی چاہیے
View more
Tue, 28 Mar 2017 03:19:07
یہاں تعلقہ کے ناگور نیشل ہائی وے پر ہوئی بس اور آئیل ٹینکر کے درمیان بھیانک ٹکر میں ٹینکر ڈرائیور ہلاک ہوگیا، جبکہ بس پر سوار 20 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں تین کی حالت نازک بتائی گئی ہے جنہیں کنداپور اسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال لے جایا گیا ہے۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 12:36:53
امریکی ریاست اوہایوکے شہر سِنسناٹی کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور14 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔سِنسنناٹی پولیس ڈپارٹمنٹ کے مطابق کیمیو نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم دو افراد ملوث تھے۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 12:32:14
ہانک کانگ میں چین نوازخاتون سیاستدان کیری لام کو ملک کا نیا سربراہ چن لیا گیا ہے۔ ہانگ کانگ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کو چیف ایگزیکٹیوکے عہدے کے لیے منتخب گیاہے۔ تاہم عوام کاکہناہے کہ کیری لام ان کاانتخاب نہیں ہیں۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 12:24:28
عراق کی سکیورٹی فورسز نے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے کو بازیاب کرانے کے لیے داعش کے خلاف لڑائی عارضی طور پر روک دی ہے اور اس نے یہ فیصلہ شہریوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے پیش نظر کیا ہے۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 12:21:50
امریکی وزارتِ دفاع کاکہناہے کہ مارچ19 کوافغانستان میں القاعدہ کے سینیئررہنماقاری یاسین کو ہلاک کردیاگیاہے۔پینٹاگون سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق یہ فضائی کارروائی پکتیا صوبے میں کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy