Mon, 27 Mar 2017 10:39:12
بھٹکل میں آنے والے ودھان سبھا الیکشن کے پیش نظر سیاسی ماحول کو گرمانے کی کوششیں رفتار پکڑنے لگی ہیں۔اس ضمن میں پارٹیوں کے لئے آکسیجن کی طرح ضروری" دل بدلی" کا پہلا دور ختم ہوگیا ہے،
View more
Sun, 26 Mar 2017 17:31:40
یہاں شمس الدین سرکل کے قریب واقع پٹرول پمپ کے سامنے بائک کی ایک پارک کی ہوئی بس سے ٹکر مارنے کے نتیجے میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا جس کی شناخت عبدالوسیع حافظکا (18)کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعد فوری طور پر اُڈپی اسپتال لے جایا گیا ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 13:23:14
جنگل میں پانی اور غذا کی قلت سے پریشان ہرن نے جب شہر کا رخ کیا تو وہ اتنالاغر اور کمزور ہوگیاتھا کہ وہ سڑک کے کنارے بے ہوش ہوکر گرگیا۔ خوش قسمتی سے اس بات کی اطلاع فاریسٹ افسران کو مل گئی اور انہوں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر ہرن کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 13:11:44
کسان گرام پنچایتوں کو حکومتوں سے ملنے والے اسکیموں سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لئے بڑھ چڑھ کر سامنے آئے یہ بات گرام پنچایتی صدر این۔وی۔کنکما نے کہی
View more
Sun, 26 Mar 2017 13:03:27
ہندوستان اور امریکہ نے دفاعی تعلقات مضبوط کرنے کا عہد کیا ہے اور سمندری سیکورٹی اور دہشت گردی کے خلاف نمٹنے سمیت کئی علاقائی معاملات پر تعاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 13:02:06
الیکشن کمیشن نے تامل ناڈو میں آر کے نگر اسمبلی ضمنی انتخابات سے پہلے ڈی ایم کی طرف سے شکایت کرنے کے بعد چنئی کے پولیس کمشنر ایس جارج کو ٹرانسفر کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:59:28
مرکز نے آج اس طرح کی خبر کو غلطخبر بتایا کہ وہ وسیع ناگالینڈ ریاست بنانے پر راضی ہو گیا ہے۔وزارت داخلہ کے ترجمان نے یہاں بتایا کہ حال ہی میں اس طرح کی خبریں آئی ہیں کہ حکومت ہند ناگالینڈ سے ملحقہ ریاستوں کے حصوں کو الگ کرکے وسیع ناگالینڈ ریاست بنانے پر راضی ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:57:24
شاملی ضلع کے کیرانہ قصبہ میں ضلعی حکام کی طرف سے تحقیقات کے دوران بے ضابطگیاں پائے جانے کے بعد یہاں ایک گوشت پراسیسنگ پلانٹ کو سیل کر دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy