Wed, 29 Mar 2017 04:57:39
ورلڈ ٹریڈ سینٹر نے عورتوں کی اقتصادی ترقی سے متعلق ایک عالمی کانفرنس ۲۷تا۲۹؍ مارچ کو منعقد کی جس میں دنیا بھر کے ماہرینِ اقتصادیات اور تاجر شریک ہوئے ۔ اس موقع پر مشہور سماجی کارکن محترمہ عظمیٰ ناہید کے خواتین کی فلاح بہبودی اور اقتصادی ترقی کے کاموں سے متاثر ہو کر عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 03:38:56
یہاں تعلقہ کے صدیق اسٹریٹ میں واقع ایک مکان میں چور چھت سے راستہ بناتے ہوئے گھر کے اندر گھس گئے، تمام الماریاں کھول کر پورا سامان اِدھر اُدھر بکھیر دیا، کپڑوں کو الماریوں سے باہر پھینک دیا، مگر جب کوئی قیمتی چیز نہیں ملی تو خالی ہاتھ لوٹنا پڑا۔ واردات آج منگل کی صبح پیش آئی۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 14:08:44
دیہی علاقوں کے کسان اور عوام صحت کا بہت زیادہ خیال رکھیں اکثر دیہی علاقوں کے عوام صحت خراب ہوجانے پر بھی اسپتال کا رُخ نہیں کرتے اس لئے دیہی علاقوں کے عوام عمدہ اشیاء اور صا ف پانی کو استعمال کرتے ہوئے صحت کو تندرست رکھیںیہ بات تعلقہ پنچایتی صدر شنتما نے کہی ۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 14:06:38
منسپالٹی دفتر میں بلدیہ صدر سجاتا شیوپا کے زیر صدارت میں 2017-18کا بجٹ اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس کی کارروائی شروع ہوتے ہی وارڈ نمبر 17کے کونسلر محمد شفیق نے کھڑے ہوکر کہا کہ جب تک پانی کے سربراہی کے مسائل کو حل نہیں کرلیا جاتا اُس وقت اجلاس کی کارروائی کو آگے بڑھنے نہیں دیا جائے گا۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 12:42:17
شیوسینا کے ترجمان نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے عہدہ کے لئے آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کا نام آگے کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس عہدہ کے لئے بھاگوت بہترمتبادل ہیں۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 12:30:20
پاٹن ضلع کے وڈولی گاؤں کے واگ جی پاڑہ میں ہونے والے فرقہ وارانہ فساد کے سلسلے میں پولیس نے 13؍ افراد کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید گرفتاریوں کا امکان ہے۔ فساد میں پولیس نے ایک شخص کی موت تصدیق کی ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 11:51:10
وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کی ہدایت کے بعد غیر قانونی مذبح کے نام پر انتظامیہ کی من مانی کارروائی پر پیر کو لکھنؤ ہائی کورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور نگر نگم سے دریافت کیا کہ پرانے لائسنسوں کی تجدید کیوں نہیں کی جارہی ہے ۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 11:15:42
فائنانس کا قلمدان اپنے قبضہ میں رکھنے والے وزیراعلیٰ سدارامیا ریاست کو مالی بحران سے بچانے میں مکمل طورپر ناکام ہوگئے ہیں۔ ریاستی اسمبلی میں آج جے ڈی ایس فلور لیڈر ایچ ڈی کمار سوامی نے وزیراعلیٰ پر راست یہ الزام لگایا۔ بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت قرضوں پر قرضے لیتی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy