Thu, 30 Mar 2017 11:20:52
سینئر آئی اے ایس افسر نلنی نیٹو کیرالہ کی نئی چیف سکریٹری ہوں گی، وہ ایس ایم وجے ناد کی جگہ لیں گی جو اس مہینے کی آخر میں ریٹائر ہو رہے ہیں۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 11:18:20
ریلوے میں کیٹرنگ کی حیثیت کو بہتر بنانے کے مقصد سے ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے آج بتایا کہ ریلوے کی کیٹرنگ پالیسی میں غیرمعمولی تبدیلی کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 11:16:17
آئندہ میونسپل انتخابات میں یکساں انتخابی نشان دینے سے متعلق یوگیندر یادو کی قیادت والی سوراج انڈیا کی عرضی کو دہلی ہائی کورٹ نے آج مسترد کر دی۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 11:10:02
منی پور میں ہند۔میانمار کی سرحد پر واقع مورہ قصبے میں آج صبح ایک آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔پولیس کے ایک سینئر افسر نے کہاکہ مورہ کے شیو شنکر مندر علاقے میں ہوئے دھماکے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ دھماکے کی وجہ سے ایک دیوارکو جزوی طور پر نقصان پہنچاہے۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 11:05:37
وزیرخزانہ ارون جیٹلی اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کے درمیان پارلیمنٹ میں آج آدھار کارڈ اور ڈیٹا کی رازداری کو لے کربحث دیکھنے کوملی۔چدمبرم نے مہندر سنگھ دھونی کی آدھار ڈیٹیل لیک ہونے کے معاملے کی مثال دی۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 11:01:09
ڈپٹی کمشنر گلبرگہ مسٹرؤ اجول کمار گھوش نے کہا ہے کہ نیشنل پلس پولیو پروگرام 2017کا پہلا مرحلہ ضلع گلبرگہ میں 2اپریل سے شروع ہوگا اور 5اپریل تک جاری رہے گا۔ اس دوران ضلع بھر میں 5سالسے کم عمر 4,09,594 بچوں کوپولیو ڈراپس ڈالے جائیں گے۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 10:52:55
پونے سے منگلورو کی طرف جارہے سپاری کے ایک تاجر پریلاپور ہلیال روڈ پرکنّے گیری کے قریب حملہ کرکے 17لاکھ روپے لوٹنے کی واردات30؍جنوری کو صبح کے وقت پیش آئی تھی۔اور یہ معاملہ یلاپور پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیاتھا۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 10:43:02
سٹی منسپالٹی کے جانب سے شہر کے واقع ٹیپونگر محلہ میں ایس۔ایف۔سی۔اسکیم کے تحت محلہ کے اُردو سرکاری اسکول میں مفت ہیلتھ چیک کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا
View more
Thu, 30 Mar 2017 10:40:20
شہر کے اے پی ایم سی مارکیٹ کے متصل دکانوں میں غیر قانونی شراب فروخت کے ٹھوس اطلاع پاکر محکمہ ایکسائز کے ڈی وائی ایس پی منجولکشی محکمہ ایکسائز کے سرکل انسپکٹر موہن کمار سب انسپکٹر منجوناتھ وغیرہ نے چھاپہ مار کر کئی ہزار مالیت کے شراب کے بوتلوں کو ضبط کیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy