Sat, 01 Apr 2017 11:39:38
یوپی میں گندم کی خریداری چھتیس گڑھ ماڈل کے تحت کی جائے گی۔وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے چھتیس گڑھ کے پی ڈی ایس ماڈل کے تحت ہی اتر پردیش میں گندم کی خریداری کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 11:36:55
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اب این ایس جی کے سیکورٹی گھیرے میں رہیں گے۔وزارت داخلہ نے جمعہ کو یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔یوگی کو سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو، ملائم سنگھ یادو اور مایاوتی کے طرز پر ہی این ایس جی کا سیکورٹی کور ملے گا۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 11:18:13
یہاں کی ایک پرائیویٹ کالج کے طلباء کے دو گروپس کے بیچ مارپیٹ کے بعد پولیس نے پانچ طلباء کو قاتلانہ حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 11:10:20
پولیس اور فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے سورتکل کے قریب گیس کے اخراج سے ممکنہ خطرناک حادثہ ٹلنے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 11:04:49
منگلورو پانمبورمیں ٹنّیر باوی کے پاس محکمہ جنگلات کی طرف سے قائم کیے گئے"ٹری پارک"اور لائبریری کو شرپسندوں نے آگ لگادی ہے جس سے تقریباً 7لاکھ روپوں کانقصان ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 03:48:42
زید میں جاری پانچ ٹیموں والی کرکٹ سیریز کے فائنل میں آج بھٹکل کی الفلاح ٹیم نے سوپر اسٹار کو تین وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے سیریز جیت لی۔
View more
Fri, 31 Mar 2017 21:23:49
کینرا مسلم خلیج کونسل کا مشاورتی اجلاس مورخہ 31/ مارچ بروز جمعہ متحدہ عرب امارات کے العین میں منعقد کیا گیا جس میں کینراکونسل کی سالانہ رپورٹ کی پیشی کے ساتھ ساتھ آئندہ کے لائحہ عمل پر توجہ دی گئی۔ اجلاس میںں گنگولی سے لے کر ہوناور تک کی 25 سے زائد جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 17:23:17
بھٹکل نوائط کالونی تنظیم گرائونڈ پر آج جمعرات سے دو روزہ مسابقہ حفظ قران شروع ہوگیا ہے۔ یہ پروگرام جمعیۃ الحفاظ کی جانب سے آرگنائز کیا گیا ہے۔ دو روزہ پروگرام ساحل آن لائن پر راست ٹیلی کاسٹ کیا جارہا ہے۔
View more