Sat, 13 May 2017 11:59:43
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد اور ان کی بیٹی اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ میسا بھارتی کی طرف سے کچھ فرضی کمپنیوں کے ذریعے قومی دارالحکومت میں کم قیمت میں کروڑوں کی زمین خریدنے کے معاملے کا ایک پرائیوٹ نیوز چینل کی طرف سے انکشاف کئے جانے پر بی جے پی نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پر نشانہ سادھا ہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:56:13
اسلام آباد میں ایک ہندوستانی سفیر کا موبائل فون ضبط کرنے کا معاملہ سامنے آ یا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ ہندوستانی خاتون عظمی اور ایک پاکستانی شخص کی شادی کے معاملے کی سماعت کے دوران یہ ہوا ہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:47:08
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے عام آدمی پارٹی پر نشانہ سادھا ، تو اروند کجریوال بھی خاموش نہ بیٹھ سکے۔دراصل، شیوراج سنگھ چوہان نے ٹوئٹ کیا تھا کہ آپ نے جو جمہوریت کو بچانے کی مہم کا آغاز کیا ہے، اس سے پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرنا چاہیے ۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:44:20
نیشنل ہیرالڈ کیس میں کانگریس صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی کے سب سے زیادہ شیئر والی ینگ انڈین پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کی جانچ انکم ٹیکس حکام کی طرف سے کی جائے گی۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:39:35
الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں مذبح خانوں اور گوشت کی دکانوں کو لائسنس دینے اور لائسنس کی تجدید کرنے کے معاملے میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کو حکم دیا ہے کہ حکومت مذبح خانے کے نئے لائسنس جاری کرے۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:35:51
تین طلاق اور نکاح حلالہ کی آئینی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں آج دوسرے دن بھی سماعت جاری رہی۔ سلمان خورشید (ذاتی طور پر کورٹ کی مدد کرنے والے وکیل) کے دلائل پر سماعت ہوئی۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:26:11
شاہین ہائی اسکول بیدر نے ہرسال کی طرح اس سال بھی شاندار نتائج حاصل کرتے ہوئے اس سال شاہین ہائی اسکول کا جماعت دہم کے جملہ نتائج 83.6فیصد رہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:21:56
ملک گیر سطح پر عصری تعلیم سے نابلد حفاظ کی عصری اور اعلیٰ تعلیم کیلئے متعارف کئے جانے والے’’حفظ القرآن پلس‘‘ کورس کے تحت کے شاہین ادارہ جات بیدر سے 49حفاظ طلباء نے اس دفعہ جماعت دہم کا امتحان دیا ۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:04:54
ریاستی کانگریس حکومت کے خلاف بی جے پی کی چارج شیٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے آج اس چارج شیٹ کو یکسر مسترد کردیا اور کہاکہ زعفرانی پارٹی کو ان کے خلاف الزامات لگانے کا اخلاقی حق نہیں جب کہ انہیں کے لیڈروں کو بدعنوانی کے سنگین الزامات کا سامنا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy