Sun, 14 May 2017 12:07:55
تعلیمی سال کا آغاز ہونے جارہا ہے اس سال سرکاری اسکولوں میں ایل کے جی اوریو کے جی کلاسس کو بھی شروع کیا جائے یہ مطالبہ کرناٹکا پرائمری ٹیچرس اسوسی ایشن کے ریاستی صدر بسوراج گورکیرے نے کیا ۔
View more
Sun, 14 May 2017 12:05:36
شہر کے این۔آر۔لے آوٹ بیسکام آفس کے روبرو مونیکہ موبائیل دکان میں ڈاکہ ڈال کر 2.74لاکھ روپئے مالیت کے 94موبائیل فونس لیکر فرار ہونے کا واقع کل رات ٹاون پولیس تھانہ کے حدود میں پیش آیا ہے
View more
Sun, 14 May 2017 12:01:30
چنتامنی کے وجیا انگلیش اسکول کی طالبہ ایم۔چندرہ شری نے ایس ایس ایل سی میں 625 میں 616 مارکس حاصل کرکے شاندار کامیابی درج کرتے ہوئے تعلقہ میں اول رینک حاصل کیا ہے ۔
View more
Sun, 14 May 2017 11:54:17
دو دن پہلے دہلی اور کانپور سے سٹے باز گینگ پکڑنے کے بعد اب غازی آباد سے پانچ اور سٹے بازوں کو 70 ہزار روپے کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے ان سٹے بازوں کا تعلق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے ہے جو اس سیشن میں سٹہ لگا رہے تھے۔
View more
Sun, 14 May 2017 11:51:26
انڈین پریمیئر لیگ یعنی آئی پی ایل کے سیشن10 میں فکسنگ کے الزام میں گرفتار کئے گئے مہاراشٹر کے انڈر19 کھلاڑی نین شاہ سے پوچھ تاچھ کے دوران کئی اہم انکشافات ہو سکتے ہیں۔
View more
Sun, 14 May 2017 11:47:10
جمہوریہ کرغستان کے خلاف 13 جون کو بنگلور میں کھیلے جانے والے آئندہ اے ایف سی ایشیائی کپ متحدہ عرب امارات 2019 کوالیفائنگ میچ کے پہلے انڈین نیشنل فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ 20 مئی کو ممبئی کے اندھیری سپورٹس کمپلیکس میں لگایا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 14 May 2017 11:44:30
عالمی نمبر ایک کھلاڑی برطانیہ کے اینڈی مرے میڈرڈ اوپن سے باہر ہو گئے ہیں۔ مرے کو حتمی 16 میں کروشیا کے بورنا کورچ نے مسلسل سیٹ میں 6۔3 6۔3 سے ہرا دیا۔
View more
Sun, 14 May 2017 11:41:40
پلے آف سے باہر ہو چکے دہلی اور بنگلور کا مقصد یہاں فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں عزت کے ساتھ آئی پی ایل 10 کو الوداع کہنے کا ہوگا۔
View more
Sun, 14 May 2017 11:38:21
دہلی ڈیر ڈیولس کے کپتان ظہیر خان آئی پی ایل کی تاریخ میں 100 وکٹ لینے والے سب سے عمردراز بالر بن گئے ہیں۔ ظہیر نے یہ کامیابی جمعہ کو فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں رائزنگ پونے کے خلاف دو وکٹ لے کر حاصل کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy