Thu, 11 May 2017 11:24:09
کنگز الیون پنجاب کی ٹیم انڈین پریمیئر لیگ میں کل یہاں ایک بار پھر ٹاپ پر چل رہے ممبئی انڈینس کے خلاف کرو یا مرو کے مقابلے میں اترے گی۔ممبئی کی ٹیم 12 میچوں میں 18 پوائنٹس کے ساتھ سب سے اوپر ہے اور اس کا ارادہ ٹاپ پر رہتے ہوئے پلے آف میں جانے کا ہے۔
View more
Thu, 11 May 2017 11:10:05
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل، اسٹیٹ لیگل ایڈ کمیٹی کے ایگزیکٹو چیئرمین اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئر ایگزیکٹو ممبر پروفیسر بھیم سنگھ نے آج ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندستان کے چیف جسٹس مسٹر جے ایس کیہر کے ذریعہ وگیان بھون، نئی دہلی میں ڈیجیٹل کورٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اس بات پر گہری تشویش ظاہر کی کہ ہندستان میں پہلے قانونی اور انسانی حقوق کی معلومات ملک کے باشندوں کو ہونی
View more
Thu, 11 May 2017 11:05:04
محکمہ انکم ٹیکس نے عام آدمی پارٹی( آپ) کو ایک نوٹس بھیج کرپوچھاہے کہ اکاؤنٹ میں مبینہ جعل سازی اور اس کو ملے چندے پر جان بوجھ کرٹیکس ادائیگی سے بچنے کی کوشش کے لئے اس پر کیوں نہیں مقدمہ چلانا چاہئے۔
View more
Thu, 11 May 2017 10:48:11
انڈین ریلوے بغیر گاڈرے کے 1000ٹرینوں کے آپریشن کے لیے ترقی پسند آلات خریدنے کے لیے 100کروڑ روپے تک کا عالمی ٹینڈر جاری کرے گا۔
View more
Thu, 11 May 2017 10:43:44
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے چیف جسٹس کی موجودگی میں سپریم کورٹ کے انٹیگریٹیڈ مقدمہ سسٹم کے نظام کا آج آفتتاح کیا ۔
View more
Thu, 11 May 2017 10:39:29
دہلی کے برخاست وزیرکپل مشرانے عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے غیرملکی دوروں کی فنڈنگ کی تفصیلات دئیے جانے کے مطالبے کو لے کر آج اپنی بھوک ہڑتال شروع کر دی۔
View more
Thu, 11 May 2017 03:41:52
بھٹکل آٹو رکشہ یونین کی جانب سے بھٹکل پولس کو سنیچر تک کی مہلت دی گئی ہے کہ مقررہ مدت کے اندر اندر آٹو رکشہ ڈرائیور پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرے اور اُنہیں فوری گرفتار کرے، اگر سنیچر تک حملہ آوروں کی گرفتاری نہیں ہوتی ہے تو پھر پولس کو متنبہ کیا گیا ہے کہ آٹورکشہ ڈرائیورس یونین کی طرف سے پیر کو آٹو رکشہ سروس بند رکھی جائے گی اور بھٹکل ٹائون پولس تھانہ کے باہر سبھی ڈرائیورس دھرنا دیں
View more
Thu, 11 May 2017 02:52:59
یہاں کمٹہ سمندرمیں غرق ہوکر دو نوجوان لاپتہ ہوگئے، جن کی شناخت پرجول اور فرانسس بریگینزا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ ان دونوں کی عمر بالترتیب 18 اور 19 سال بتائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy