Sun, 14 May 2017 10:54:59
چھوٹے چھوٹے گاؤں اور کم سہولتوں والے گھرانوں کے بچے محض اپنے شوق اور نظم و ضبط کی وجہ سے کس طرح تعلیمی میدان میں کار ہائے نمایاں انجام دیتے ہیں، اس کی ایک مثال امسال کے ایس ایس ایل سی نتائج میں سامنے آئی ہے۔
View more
Sun, 14 May 2017 10:50:24
کمٹہ کے فاروقی محلہ میں مدرسہ دارالعلوم اور مدرسہ دارالامان للبنات کا سالانہ اجلاس بڑے شاندار انداز میں منایا گیا۔اس جلسے کا اہتمام جماعت المسلمین فاروقی محلہ،المنار یوتھ کلب اور الثناء ویلفیئر ایسو سی ایشن کے اشتراک سے کیا گیا تھا۔
View more
Sat, 13 May 2017 22:06:25
حیدرآباد پولیس نے بی جے پی ممبر اسمبلی راجہ سنگھ لودھ کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے اور دشمنی کو فروغ دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے. اس کے علاوہ درسگاہ جہاد و شہادت (ڈي جے ایس) کے رکن محمد عبد المجید پر بھی اسی طرح کا مقدمہ درج کیا گیاہے.
View more
Sat, 13 May 2017 17:45:37
جرنلزم میں گریجویشن مکمل کرنے والے افراد کے لئے کرناٹکا میڈیا اکیڈیمی کی طرف سے تربیت دینے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق پسماندہ طبقات اور پسماندہ قبائل سے 5اور دیگر طبقات سے 5افراد کو پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے دفاتر میں تربیت فراہم کی جائے گی۔
View more
Sat, 13 May 2017 17:42:48
سال 2017-18کے لئے سرکاری یا امدادی پولی ٹیکنک اداروں میں آن لائن انٹر ایکٹیو کاونسلنگ کے ذریعے داخلے کے لئے اہلیت رکھنے والے طلبہ سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ڈپلوما کورس میں داخلے کے لئے ضروری ہے کہ طالب علم نے کرناٹکا ایس ایس ایل سی امتحان میں اوسط 35فیصد مارکس سے کامیابی حاصل کی ہو۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 25مئی ہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 17:39:43
توحید انگلش میڈیم اسکول گنگولی نے امسال ایس ایس ایل سی امتحانات میں مجموعی طور پر 77%مارکس سے کامیابی درج کی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جملہ 52طلبہ نے اس بار امتحان میں شرکت کی تھی، جن میں 10طلبہ نے ڈسٹنکشن اور 22نے فرسٹ کلاس سے کامیابی حاصل کی۔
View more
Sat, 13 May 2017 17:24:11
ضلع اُڈپی کے گنگولی میں واقع توحید گرلز کالج نے امسال پی یو سی امتحانات میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی اوسط 94%مارکس سے کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 17:05:01
منگلورومیں ایکسس بینک کی اییاڈی شاخ سے 7.5کروڑ روپے وین میں لے جانے کی ذمہ داری Prosegur-Holdings کے جن چار ملازمین کو دی گئی تھی، وہ تمام ملازمین اس بھاری رقم کے ساتھ لاپتہ ہوجانے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 17:00:44
ٹریکٹر پر کھیت میں کام کرتے ہوئے توازن کھوجانے سے ٹریکٹر الٹ کر نالے میں گر گیا اور اس کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور ہلاک ہونے کی رپورٹ منڈگوڈ کے اندرا نگر سے موصول ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy