Mon, 15 May 2017 11:29:15
رکن پارلیمان ولوک سبھا میں کانگریس پارٹی کے قائد ملیکارجن کھرگے نے کہاکہ آنے والے اسمبلی انتخابات کا سامنا ریاست میں اجتماعی قیادت کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور وزیراعلیٰ کا انتخاب پارٹی اعلیٰ کمان کرے گا۔
View more
Mon, 15 May 2017 11:25:30
بلجیگا طبقہ کو کیٹگیری،2(اے) سے بنا کوئی وجہ بتائے 1994میں نکال دیاگیا جس کے سبب کے پی ایس سی تقررات میں بلجیگا طبقے کے امیدواروں کو منتخب ہونے میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔یہ بات پسماندہ طبقات کمیشن کے سابق چیرمین سی ایس دوارکاناتھ نے کہی۔
View more
Mon, 15 May 2017 11:11:53
والدین اور سرپرستوں کی جانب سے تمام سہولیات حاصل کرنے کے بعد اگرکوئی بچہ ایس ایس ایل سی یا پی یو سی میں اعلیٰ نمبرات حاصل کرتا ہے کوئی حیرت کی بات نہیں ہے
View more
Mon, 15 May 2017 11:05:18
اس سرزمین پر سب سے اچھا انسان وہ ہے جو قرآن مجید کو سیکھے اور سکھائے۔ یہی وجہ ہے کہ انسان کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات کا درجہ عطا فرمایا۔
View more
Mon, 15 May 2017 11:00:50
فریڈم ریفائنڈ سن فلاور آئل نے عالمی یوم ماں (مدرس ڈے) کے موقع پر 13؍مئی کو روایتی پکوانوں کے مقابلہ کا انعقاد کیا جس کا مقصد لڑکیوں کو اپنی ماؤں کے روایتی پکوانوں ں کو پیش کرنا تھا۔
View more
Mon, 15 May 2017 09:06:49
آج صبح کی اولین ساعتوں میں گرجدار آوازوں کے ساتھ بجلیاں گرنے اور موسلادھار بارش شروع ہونے کے ساتھ ہی ایک مکان پر بجلی گرنے سے مکان میں موجود ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، جبکہ اسی مکان کے دو افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 15 May 2017 00:45:07
حسب اعلان بهٹکل مسلم اسو سی ایشن ریاض اور مرڈیشور مسلم کمیونیٹی ریاض کی شراکت سے ایک تعارفی پروگرام کل 13 مئی کی شام کو رماد ہوٹل کے هال میں منعقد کیاگیا.جسمیں کرناٹک مسلم مینارٹیس کو حکومت کی کیطرف سے کیا سہولیات مہیا ہیں اور اس کو کس طرح حاصل کیا جا سکتا ہے. اس کی تفصیلی معلومات عوام کے گوش گذار کرنے کے لئے محترم جناب قطب الدین نائیک واڑی صاحب جو کہ ورلذ مسلم تهنک تهانک اسو سی ایشن کے جنرل سیکری
View more
Mon, 15 May 2017 00:39:23
ایس ایس ایل سی امتحانات برائے سال 2017 - 18کے نتائج جو سامنے آئے ہیں اس کے مطابق ضلع شمالی کینرا گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک پائیدان نیچے آگیا ہے۔امسال ضلع کا اوسط 79.82فیصد رہا اور ریاست میں اس کا مقام گزشتہ سال کے چوتھے نمبر سے گھٹ کر پانچویں نمبر پر چلا گیا ۔
View more
Mon, 15 May 2017 00:31:23
امسال پی یو سی سال دوم کے نتائج جو آئے ہیں اس کے مطابق ضلع شمالی کینرا سے شاندار کامیابی حاصل کرنے والے ٹاپ ٹین طلبہ کی تفصیل حسب ذیل ہے:
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy