Mon, 29 May 2017 12:33:52
بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا کہ ہندوستان، پاکستان سمیت اپنے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے، لیکن حدود کے تجاوز، فوجیوں اور شہریوں کی حفاظت کی قیمت پر نہیں۔
View more
Mon, 29 May 2017 12:30:37
پاکستانی سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کرکے کہا گیا ہے کہ اگر جاسوسی کے جرم میں قصوروار ٹھہرائے گئے ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھواپنی سزائے موت بدلوانے میں ناکام رہتا ہے تو اس کی سزا کی تعمیل جلد کی جانی چاہئے۔
View more
Mon, 29 May 2017 12:26:40
فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے نوجوان افسر کی طرف سے کشمیری شخص کا استعمال انسانی ڈھال کے طور پر کئے جانے کا پرزور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں ہندوستانی فوج نفرت جنگ کا سامنا کر رہی ہے، جسے نئے طریقے سے لڑنے کی ضرورت ہے۔
View more
Mon, 29 May 2017 12:23:22
قومی دارالحکومت کے جی ٹی بی نگر میٹرو اسٹیشن کے باہر کچھ لوگوں کی طرف سے پیشاب نہ کرنے پر اعتراض جتانے پر 32 سال کے ای رکشہ ڈرائیور کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔
View more
Mon, 29 May 2017 12:20:03
علی گڑھ کا ایک مذبح خانہ مبینہ طور پر ٹھوس فضلہ پھینکنے اور نالوں میں خراب مواد چھوڑنے کو لے کر نیشنل گرین اتھارٹی کی نگرانی میں آ گیا ہے۔
View more
Mon, 29 May 2017 12:16:48
تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے پلانی سوامی نے آنجہانی لیڈر جے للتاکوسپروزیراعلیٰ بتایاہے اورپوچھاہے کہ ریاستی اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے پورٹریٹ کی نقاب کشائی کرنے میں کیا غلط ہے۔
View more
Mon, 29 May 2017 12:12:59
پولیس نے اتوار کو جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف)کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو صبح کے وقت حراست میں لے لیا اور اسے سری نگر کی سینٹرل جیل میں بھیج دیا۔
View more
Mon, 29 May 2017 12:06:40
دہلی کے سرکاری اسکولوں نے مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ(سی بی ایس ای)کے 12ویں کے نتائج میں پرائیوٹ اسکولوں کوپیچھے چھوڑ دیا ہے۔
View more
Mon, 29 May 2017 11:49:32
اتر پردیش میں سہارنپور اور بلند شہر جیسے واقعات کے بعد لچر قانون پرسوال اٹھنے لگے ہیں۔اتوار کو رام پور سے لڑکیوں سے چھیڑچھاڑ کی ایک ویڈیوسامنے آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy