Sat, 20 May 2017 11:50:07
سپریم کورٹ میں مختلف مذاہب کو ماننے والے ججوں کے پینل کے سامنے تین طلاق کو چیلنج دینے والی درخواست پر جمعرات کو سماعت مکمل ہو گئی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پینل میں شامل مسلم جج جسٹس عبدالنذیر نے 6 دنوں کی سماعت کے دوران ایک لفظ بھی نہیں بولا۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:44:38
صدر پرنب مکھرجی نے کیمرون کے قومی دن کے موقع پرجمہوریہ کیمرون اور وہاں کی عوام کو مبارکباد دی ہے۔ کیمرون کا قومی دن 20 مئی کو منایا جاتا ہے۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:41:29
پاکستان نے الزام لگایا ہے کہ ہندوستان کے پاس قریب 2600 نیوکلیئر ہتھیار ہیں اور اس نے این ایس جی کے ذریعے ملے نیوکلیئر موادکا استعمال امن کے بجائے ہتھیار بنانے پر کیا۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:37:31
عام آدمی پارٹی کے معطل لیڈر کپل مشرا نے جمعہ کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال اور حوالہ لین دین میں ملوث افراد کے درمیان تعلق کا الزام لگایا۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:34:12
غیراعلانیہ جائیداد کے الزام پر لالو یادو نے صفائی دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے کچھ بھی غلط نہیں کیا ہے، یہ سب مجھے بدنام کرنے کی بی جے پی کی سازش ہے۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:16:21
جنتادل (ایس) رکن کونسل ٹی اے شرونا نے اعلان کیا کہ ریاست کے سبھی 224اسمبلی حلقوں میں جنتادل (ایس) کی طرف سے پارٹی کے قومی سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا سے منسوب اپاجی کینٹین قائم کی جائے گی۔اس کے پہلے مرحلے کے طور پر بسونگڈی میں ایک کینٹین قائم کی جاچکی ہے۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:12:33
ریاستی حکومت کی طرف سے مجوزہ بنگلور میٹروریل پراجکٹ کے دوسرے مرحلہ میں شامل گوٹیگیرے ،ناگوار زیر زمین لائن میں شامل شیواجی نگر ، کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن اور پاٹری ٹاؤن اسٹیشنوں کی تعمیر کے سلسلے میں آج وزیر برائے شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن کے منیجنگ ڈائرکٹر پردیپ سنگھ کھرولا سے تفصیلی بات چیت کی ۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:08:49
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کو بی جے پی قائدین کے دوروں پر طنز کرتے ہوئے اسے ایک سیاسی ناٹک قرار دیا۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:05:51
ریاست کی راجدھانی بنگلور سمیت جنوبی علاقوں میں کل شام سے دیر رات تک موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی۔ کل شام سے شہر کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ شدت کے ساتھ شروع ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy