Sat, 20 May 2017 10:54:34
لکھنؤ میں ریاست کے آئی اے ایس آفیسر انوراگ تیواری کی مشتبہ حالت میں موت کا معاملہ ہر دن ایک نیا رخ اختیار کرتا جارہاہے۔آج اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سدرامیا اور وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ملاقات کرکے طویل بات چیت کی۔
View more
Sat, 20 May 2017 10:44:46
اڈپی کے کتور چنماروڈ پر اجکڈ وارڈ میں ایک قدیم زمانے کاغیر مستعمل عوامی کنواں غیر اس طرح کھلا چھوڑ دیا گیا ہے کہ اس علاقے سے گزرنے والے راہگیروں اور جانوروں کے لئے جان کا خطرہ ثابت ہوسکتا ہے۔
View more
Sat, 20 May 2017 10:31:28
پی یو سی سال دوم کا امتحان سائنس فیکلٹی میں پاس کرنے والے طلباء کے لئے انجمن انجینئرنگ کالج کی طرف سے ایک خصوصی اجلاس رکھاگیا ہے، جس میں طلبہ کو انجینئرنگ شعبے میں داخلے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔
View more
Thu, 18 May 2017 20:50:58
بھٹکل اور اطراف کے عوام کے لئے یہ بڑے رشک اور فخر کی بات ہے کہ Forbes مڈل ایسٹ نے عرب دنیا کے 50ٹاپ ایکزیکٹیوز کی جو فہرست جاری کی ہے اس میں مشتاق مسعود (المعروف ایس ایم سید مشتاق) کانام بھی شامل ہے۔
View more
Thu, 18 May 2017 15:07:07
بیدر کا معروف تعلیمی ادارہ شاہین ادارہ جات میں ملک گیر سطح پر 12تا 17سال کے حفاظ کرام کیلئے عصری تعلیم کے حصول کا 4سالہ انٹی گریٹیڈ کورس حفظ القرآن پلس کے نام سے شروع کیا گیا ہے جس کے ذریعے حفاظ کرام کو عصری تعلیم سے ہمکنار کیاجارہا ہے۔ اس تعلق سے پریس کانفرنس کا انعقادد کرتے ہوئے شاہین ادارہ جات کے سکریٹری جناب ڈاکٹر عبدالقدیر نے بتایا کہ اس کورس کے ذریعہ حفاظ کرام ، ڈاکٹر ، انجینئر، لکچرر،
View more
Thu, 18 May 2017 15:00:07
کپل سبل کے دلائل کو سمجھنے کے لیے پہلے تو عناد اور مخالفت برائے مخالفت کے خول سے باہرنکل کر وسیع ذہن کے ساتھ سوچنا ہوگا ورنہ کج فہمی اور تنگ نظری کے ساتھ ان کے دلائل کو سمجھنا مخالفین حدیث اور مخالفین فیصلہ رسولﷺ کے بس میں نہیں ہے۔ پھر کپل سبل کے الفاظ کیا تھے اور کیاوہی الفاظ تھے جسے سنگھی میڈیا (جس پر بعض لوگ قرآن وحدیث سے زیادہ ایمان رکھنے لگے ہیں ) کچھ اور بناکر پیش کررہاہے ساتھ ہی کس سیاق و
View more
Thu, 18 May 2017 12:40:38
کہتے ہیں تعلیم حاصل کرنے کی نہ تو کوئی عمر ہوتی ہے اور نہیں کوئی خاص مقام ، بس دل میں لگن ہو تو کسی بھی حالات میں تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے اور یہ بات ثابت کر دکھایا ہے ہریانہ کے 82 سالہ سابق وزیر اعلی اوم پرکاش چوٹالہ نے۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:37:17
چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز نے تصادم میں 15 نکسلیوں کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے، اگرچہ اس دوران کسی بھی نکسلی کی لاش برآمد نہیں ہوئی ہے۔
View more
Thu, 18 May 2017 11:57:05
مارکسی کمیونسٹ پارٹی ( سی پی ایم ) کی لیڈر برنداکرات اور سہاسنی علی کی قیادت میں اتر پردیش کے سہارنپور فسادات کے متاثر دلت خاندان کے افراد نے بدھ کو صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے ملاقات کر کے انصاف کی فریاد کی اور ان سے اس معاملے میں مداخلت کی درخواست کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy