Tue, 30 May 2017 12:10:04
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے اگلے اسمبلی انتخابات میں 150 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنے بی جے پی کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہاکہ بی جے پی کو 150 سیٹیں ریاست کی ترقی کیلئے چاہئے یا لوٹ مچانے ؟۔
View more
Tue, 30 May 2017 12:04:53
مرکزی حکومت کی طرف سے لاگو کئے جارہے نئے جی ایس ٹی نظام کے تحت ہوٹل کی صنعت پر 18 فیصد ٹیکس لاگو کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے کل ریاست بھرمیں ہوٹل بند رہیں گے۔
View more
Tue, 30 May 2017 11:57:29
ملک بھر میں ضرورت مندوں کی مدد کیلئے یکجا کیا جانے والا دس فیصد خون ضائع کردیا جاتا ہے۔نیشنل ایڈز کنٹرول سوسائٹی کی طرف سے جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں عطیہ کے طور پر جمع کئے جانے والے خون کو ضائع کرنے والی ریاستوں میں کرناٹک تیسرے مقام پر ہے۔
View more
Tue, 30 May 2017 11:54:35
مرکز کی بی جے پی حکومت کی طرف سے انسداد گؤ کشی ضوابط کی آڑ میں رعیت طبقے کو مویشیوں کی فروخت سے محروم کرنے کی کوشش کی ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ ڈاکٹر ایچ سی مہادیوپا نے سخت مذمت کی ہے۔
View more
Tue, 30 May 2017 11:45:29
شہر میں پچھلے تین چار دنوں سے جاری موسلادھار بارش کے نتیجہ میں جہاں نشیبی علاقوں میں موجود جھونپڑ پٹیاں اور دیگر محلے زیر آب ہورہے ہیں وہیں شہر میں گھٹیا تعمیر کی ایک کھلی علامت بن کر رمنا گارڈن میں ایک زیر تعمیر اپارٹمنٹ کا حصہ اس بارش کو برداشت نہیں کرپایا اور گر پڑا۔
View more
Tue, 30 May 2017 11:40:38
ریاست میں ماقبل مانسون کی گزشتہ سال ناکامی کے سبب فصلوں کو جو نقصان پہنچا اس سے متاثرہ کسانوں کی امداد کیلئے ریاستی حکومت نے مرکزی حکومت سے3310کروڑ روپیوں کی امداد کا تقاضہ کیاتھا، لیکن مرکزی حکومت نے اب تک کوئی امداد جاری نہیں کی۔
View more
Tue, 30 May 2017 11:31:06
سینئر کانگریس لیڈر اور سابق ریاستی وزیر ایس آ ر پاٹل کو ریاستی لسجسلیٹیو کونسل کی چیرمین شپ دی جاسکتی ہے۔ حال ہی میں ریاستی کابینہ میں ردوبدل کے مرحلے میں وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ایس آر پاٹل کو وزارت سے بے دخل کردیاتھا
View more
Tue, 30 May 2017 11:27:08
یکم جولائی سے ملک بھر میں مال وخدمات ٹیکس (جی ایس ٹی ) لاگو کرنے کیلئے مرکزی حکومت پوری طرح مستعد ہے۔اس ٹیکس کو بامقصد طریقے سے لاگو کرنے کیلئے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے درمیان تال میل بہت ضروری ہے۔
View more
Tue, 30 May 2017 11:21:27
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی ماہانہ میٹنگ میں آج اس وقت زبردست ہنگامہ مچ گیا جب راجہ راجیشوری نگر کے رکن اسمبلی منی رتنا کی طرف سے خاتون کارپوریٹرکی مبینہ ہراسانی پر احتجاج کرتے ہوئے تین خاتون کارپوریٹروں نے میٹنگ کے دوران ہی اقدام خود کشی کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy