Mon, 22 May 2017 20:33:06
جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے زیر اہتمام صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر حضرت مولانا مستقیم احسن اعظمی کی صدارت تاریخی نوعیت کا منفرد پروگرام ’’کریئر گائڈنس برائے فارغین مدارس ‘‘۲۱؍ مئی اتوار کو احمد زکریا ہال انجمن اسلام سی ایس ٹی ممبئی ۱؍ میں منعقد ہوا۔
View more
Sun, 21 May 2017 22:13:43
انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کا آج سالانہ اجلاسِ عام ۔شمس الدین میموریل بلڈنگ میں منعقد ہوا ۔جس میں انجمن کے تقریبا سو سے زائد عام ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے انجمن کے صدر جناب عبدالرحیم جوکاکو نے سوشیل میڈیا پر انجمن سے متعلق منفی خیالات کو عام کرنےاور مثبت کام کونظر اندازکئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انجمن کے کئی طلباء وطالبات تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف میدانو
View more
Sun, 21 May 2017 22:05:08
ایم آر پی ایل میں بر سر ملازمت ایک نوجوان کی موت واقع ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے جس کے بارے میں شبہ ہے وہ کُتّے کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری rabiesکا شکار ہوگیا تھا۔ہلاک شدہ نوجوان کا نام سوشانت (۲۳سال) بتایا جاتاہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 22:02:08
یڈاپاڈاو نامی مقام پر پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں انجینئرنگ کی طالبہ ہلاک ہوگئی ہے۔ موصولہ تفصیل کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ناویا شیٹی (۲۱سال) نامی طالبہ اپنے کلاس میٹ کے ساتھ سینٹ جوزیف انجینئرنگ کالج میں کیمپس انٹرویو کے لئے جارہی تھی۔
View more
Sun, 21 May 2017 18:49:10
بھٹکل سے تعلق رکھنے والی فاطمہ محتشم اور عائشہ محتشم نے دبئی میں منعقدہ ۱۲ واں قرآن مقابلہ جیت کر ہندوستان اور بالخصوص بھٹکل کے مسلمانوں کے لئے قابل رشک کارنامہ انجام دیا ہے۔ خیال رہے کہ کچھ سال قبل ان کی والدہ فائزہ صدیق محتشم جو قران کی حافظہ ہیں ، نے بھی اسی طرح کا قران کا ایک مقابلہ جیت کر پورے ملک کا نام روشن کردیا تھا۔
View more
Sun, 21 May 2017 12:46:32
اریجو میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں اٹلی کی انڈر 17 ٹیم پر 2-0 سے تاریخی جیت درج کرنے پر ہندوستان کی انڈر 17 ٹیم کو دھماکہ خیز بلے باز وریندر سہواگ اور بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن سمیت اعلی شخصیات نے مبارک باد دی ہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 12:42:49
ممبئی انڈینس کے کرن شرما کو یقین ہے کہ لیگ مرحلے میں رائزنگ پونے سپرجائنٹس سے تینوں لیگ میچوں میں ملی شکست کا آئی پی ایل فائنل میں ان کی کارکردگی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
View more
Sun, 21 May 2017 12:40:47
ہندوستانی مرد کمپاؤنڈ تیر اندازی ٹیم نے آج ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں کولمبیا کو فائنل میں شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔
View more
Sun, 21 May 2017 12:37:57
نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کو 6-2 سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز5-0 سے جیت لی۔آغاز سے ہی کیوی ٹیم نے اپنا دبدبہ بنا لیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy