Tue, 09 Dec 2025 14:26:56
انجمن بوائز (انگلش میڈیم) ہائی اسکول کے سالانہ اجلاس میں اسکول کے ہونہار طالب علم ایلاف ابن رئیس فاروقی کو باوقار وقارِ انجمن گولڈ میڈل کے لیے منتخب کئے جانے کا اعلان کیا گیا
View more
Mon, 08 Dec 2025 20:46:46
مشہور و معروف اسکوبا ڈائیونگ کمپنی نیترانی ایڈونچرس ایک سنگین سائبر فراڈ کا شکار ہوا ہے، جہاں نامعلوم افراد نے کمپنی کے آفیشل گوگل بزنس اکاؤنٹ کو غیر قانونی طور پر ہیک کرکے اس میں ردوبدل کرنے کی شکایت مرڈیشور پولیس تھانہ میں درج کروائی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 17:26:48
سائبر جرائم کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانے کے لیے پولیس محکمے کی جانب سے بیداری مہم چلانے اور احتیاطی ہدایات دئیے جانے کے باوجود فراڈ اور آن لائن جعلسازی میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے
View more
Mon, 08 Dec 2025 17:03:11
شہر سے باہر کولائی میں اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کی تجویز کے مطابق 1,500 سے زائد لاریوں کو پارک کرنے کی سہولت والا ٹرک ٹرمینل تعمیر کرنے کا منصوبہ 22 سال گزر جانے کے باوجود ابھی تک پورا نہیں ہوا ہے
View more
Mon, 08 Dec 2025 16:57:25
باوثوق ذرائع سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر روزانہ اترنے اور وہاں سے اڑنے والی 8 فلائٹس 11 دسمبر تک منسوخ رہیں گی ۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 15:40:33
انجمن گرلس انگلش میڈیم ہائی اسکول نوائط کالونی میں اتوار کو منعقدہ سالانہ گیدرنگ کے موقع پر اسکول کی ہونہار طالبات ذینب صفیٰ بنت عبدالسمیع گوائی اور شِیزابنت ندیم احمد شابندری کو مشترکہ طور پر دُخترِ انجمن کے گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا،
View more
Mon, 08 Dec 2025 08:43:50
شمالی گوا کے آرپورا میں واقع معروف نائٹ کلب میں اتوار کی علی الصبح بھڑکنے والی خوفناک آگ سے مرنے والوں کی تعداد 22 سے بڑھ کر 25 ہوگئی
View more
Sun, 07 Dec 2025 19:33:14
وزیر مملکت برائے ریلوے وی سومنّا نے بتایا کہ اس وقت اتر کنڑا میں 20 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت کے مختلف منصوبے چل رہے ہیں ۔
View more
Sun, 07 Dec 2025 11:45:51
شمالی گوا کے سیاحتی علاقے ارپّورا (Arpora) میں واقع مشہور نائٹ کلب میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کو لگی خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک ہوگئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy