Thu, 01 Jun 2017 12:58:51
کانگریسی لیڈر بابا صدیقی کے گھر میں ای ڈی نے چھاپہ ڈالا ہے۔بابا صدیقی ممبئی میں باندرہ مغربی سیٹ سے مسلسل تین بار رکن اسمبلی رہے ہیں۔ان کے گھر سمیت پانچ جگہوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 12:52:50
کیا آپ نے سنا ہے کہ کبھی عدالت کے کسی اہلکار نے عدالتی کارروائی کو ہائی جیک کر لیا؟ یہ عجیب و غریب صورتحال گزشتہ ہفتے تیس ہزاری عدالت کے احاطے میں دیکھی گئی،
View more
Thu, 01 Jun 2017 12:48:40
سینئر کانگریسی لیڈر ویرپا موئلی نے آج کہا کہ 2019کے لوک سبھا انتخابات وزیر اعظم نریندر مودی کے لئے ’’واٹر لو مومنٹ‘‘یعنی مکمل طور شکست دینے والے ہوں گے اور وزیر اعظم کو ان کی پارٹی یا کابینہ پر ہی اعتماد نہیں ہے۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 12:42:33
ہندوستان نے آج کابل میں ہوئے خطرناک دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور حملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لئے اس ملک کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 12:03:27
دہلی اسمبلی میں آج جم کرہنگامہ ہوا۔ایک ماہ سے مسلسل الزام لگانے کے لیے مشہورکپل مشرا نے الزام لگایا کہ دہلی اسمبلی میں ان کے ساتھ دھکامکی ہوئی جس کا الزام انہوں نے عام آدمی پارٹی کے ممبران اسمبلی پرلگایا۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:57:17
گوشت پارٹی کے معاملے پر کیرالہ کے ایک طالب علم کی پٹائی کی مخالفت میں بڑی تعداد میں طلبہ نے آج مظاہرہ کیا۔آج وہ آئی آئی ٹی مدراس کے ڈین سے بھی ملاقات کریں گے۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:52:06
راجستھان ہائی کورٹ کے ایک جج نے آج بھارت میں گائے کو قومی جانور قرار دینے کی سفارش کی۔انہوں نے گؤکشی پر10سال کی قید کی سزا کو بڑھا کرعمر قید کرنے کا مشورہ بھی دیا۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:48:05
گجرات کے بعدبی جے پی کے زیراقتدارریاست ہریانہ میں پولیس نے پانی پت ضلع میں ایک شخص کو چلن سے باہر ہو چکے نوٹوں کی ایک بڑی کھیپ کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:43:59
بابری مسجدمعاملے کی سماعت کر رہی سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے کیس کے 197ویں گواہ کو پیش ہونے کے لیے آج سمن جاری کیا۔خصوصی جج ایس کے یادونے 197 ویں گواہ کو سمن جاری کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy