Thu, 01 Jun 2017 11:18:45
ریاست کے کسانوں کو اب موسمی حالات ' امکانی بارش سے متعلق معلومات ایس ایم ایس کے ذریعہ حاصل ہوں گے ۔ اس سے کسانوں کو کافی مدد بارش کے موسم میں ملے گی اور وہ بارش کے دوران اپنے کھیتوں سے متعلق منصوبے بناسکتے ہیں۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:15:56
کرناٹک کے چبل پور سے تعلق رکھنے والی ایک ضعیف خاتون اس وقت سرخیوں میں آگئی جب اس نے دہلی کے کرناٹک بھون میں کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا سے ملاقات کی۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:10:25
مسلسل کئی سالوں سے خشک سالی کا سامنا کرنے والی ریاست کے لئے ایک بڑی راحت ہے کیوں کہ جنوب مغربی مانسون توقع ہے کہ 4جون کو ریاست سے ٹکرائے گا۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:06:18
ریاست بھر میں کے ایس آر ٹی سی بس اسٹانڈوں پر تمبا کو اشیاء کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کی جاچکی ہے۔یہ بات آج کے ایس آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر اوما شنکر نے کہی۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:00:01
ریاست میں حکمران کانگریس کی طرف سے لیجسلیٹیو کونسل چیرمین ڈی ایچ شنکر مورتی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے جانے پر آج شنکر مورتی نے لاعلمی کا اظہار کیااور کہاکہ بی جے پی اور جنتادل (ایس) کی حمایت سے وہ ایوان بالا کے چیرمین منتخب ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 10:51:36
ریاستی بی جے پی میں اختلافات کو ختم کرنے کیلئے اعلیٰ کمان کی طرف سے تمام لیڈروں کو سنگولی راینا برگیڈ کی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی سخت تاکید کے ساتھ ہی سنگولی راینا برگیڈ پر تالا لگنے کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 31 May 2017 18:20:10
کارکلا تعلقہ کے ننجور دیہات میں قریب میں واقع جنگل سے ایک جنگلی چیتے نے ایک شخص پر حملہ کرتے ہوئے اسےشدید زخمی کردیا ، جسے فوری طور پر قریبی ہاسپٹل میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد منی ہاسپٹل روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 31 May 2017 17:29:16
کوڈیا ل بیل کے ایک رہائشی کامپلیکس جسم فروشی کا اڈہ چلائے جانے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے چھاپہ مارا اور وہاں سے جسم فروشی میں ملوث دو نوجوان لڑکیوں کو رہا کرانے کے ساتھ ایک خاتون سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔
View more
Wed, 31 May 2017 17:18:56
ذبح کرنے کے مقصد سے گائے، بیل، سانڈ، بھینس ، چھوٹے بچھڑے اور اونٹوں کو جانوروں کے میلے اور مارکیٹ میں بیچنے پرمرکزی حکومت کی طرف سے لگائی گئی پابندی سے ایک بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔یہ پابندی اصل میں کوئی مناسب تدبیر ہی نہیں ہے۔ بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت کو گؤ رکھشا کے سلسلے میں آر ایس ایس کی پالیسی عمل میں لانے کا الزام اپنے سر لینا پڑے گا۔اس سے سرکار کو فائدہ مل بھی سکتا ہے۔ لیکن اس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy