Fri, 02 Jun 2017 15:28:03
آل انڈیامسلم مجلس مشاورت کی نائب صدر عظمیٰ ناہید نے آج اپنے بیان میں کہا کہ بجنور میں ایک خاتون کے ساتھ جوواقعہ ہوا وہ انتہائی شرمناک ہے۔
View more
Fri, 02 Jun 2017 15:24:55
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پولیس اور نیم فوجی دستوں کے جوانوں کی سلیقے سے وردی کے استعمال کولے کربیدارنہیں ہونے پر تنقید کرتے ہوئے انہیں وردی کو لے کر لاپرواہ نہیں رہنے کو کہا ہے۔
View more
Fri, 02 Jun 2017 15:14:17
اتر پردیش کے وزیرتوانائی سری کانت شرمانے آج یہاں کہاکہ ایودھیامیں رام مندرتھااور ہے، اب صرف عمارت کوپیش کرناہے۔انہوں نے عمارت کی تعمیرکی مخالفت کرنے والوں سے سیاسی مخالفت چھوڑنے کو بھی کہا۔
View more
Fri, 02 Jun 2017 15:05:28
یونین پبلک سرویس کمیشن ( یو پی ایس سی ) کی جانب سے منعقدہ سیول سرویس امتحان2016کے نتائج ظاہر ہوچکے ہیں ۔ کرناٹک کولار کی 26سالہ نندنی نے سر فہرست مقام حاصل کیا ہے ۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 18:27:42
مرکز کی مودی سرکار کی گائے اور دیگر مویشیوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کی مخالفت میں جہاں ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں، وہیں کرناٹک کے مختلف علاقوں میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سےاحتجاج کئے جارہے ہیں، اسی طرح کا ایک احتجاج آج جمعرات بعد نماز عصر بھٹکل میں کیا گیا اور بھٹکل کے اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم پیش کرتے ہوئے متعلقہ قانون کو واپس لینے کا مطالب
View more
Thu, 01 Jun 2017 15:37:25
یہاں کے قریبی علاقہ ولچّیل کی شری نواس کالج کی ایک طالبہ نے پھانسی دے کر خودکشی کرلی، جس کی شناخت 20 سالہ سوچیتنا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق سوچیتنا بیچلر آف انجینرنگ میں اول سال کی طالبہ تھی ، آج فائنل امتحان کے نتائج آنے تھے، جب نتائج ظاہر ہوئے تو سوچیتنا امتحان میں ناکام ہوگئی تھی۔ سمجھا جارہا ہے کہ امتحان میں ناکام ہونے پر دماغی طور پر دبائو لیتے ہوئے اس طالبہ نے
View more
Thu, 01 Jun 2017 14:04:27
ریاستی سرکار کی طرف سے مانسون کے موسم میں گہرے سمندر میں ماہی گیری پر پابندی کا جو حکم جاری کیا گیا تھا اس کا اطلاق یکم جون سے ہورہا ہے۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 13:54:23
مرکزی حکومت کی طرف سے مویشی بازار میں جانوروں کو ذبح کرنے کے لئے فروخت کرنے پر جو ملک گیر پابندی لگائی گئی ہے، اور تلنگانہ میں فاطمہ چرچ پر شرپسندوں نے جو حملہ کیا ہے اس کے خلاف سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیاکی طر ف سے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 13:50:50
حیدر آباد تنلگانہ کے کیسر پولیس اسٹیشن حدود میں چرچ پر حملے کے پس منظر میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے وفد نے جائے واردات کا دورہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy