Sat, 03 Jun 2017 11:43:41
مہاراشٹر میں کسانوں کی ہڑتال کے دوسرے دن بہت منڈیاں بندہیں، تو ریاست میں تحریک برقرار ہے۔قرض معافی کی اہم مانگ کو لے کر کسان یہ تحریک چلا رہے ہیں۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 11:38:02
’’جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی در اصل عوامی مالی اختیارات کو ختم کرنے کی طرف بڑھتا ہوا قدم ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کی تقویت اور سامزاجی ذہنیت کا نفاذ مرکزی حکومت کا مشن بن گیا ہے۔ ملکی دستور اور عوامی فلاح و بہبود سے بی جے پی حکومت کو دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 11:34:49
سی بی آئی نے منی لانڈرنگ کے الزامات کے معاملے میں مسلسل دوسرے دن دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین سے پوچھ گچھ کی۔اس صورت میں ایجنسی ابتدائی تحقیقات کر رہی ہے۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 11:25:24
مرکزی وزیر برائے اعداد ومنصوبہ بندی ڈی وی سدانند گوڈا نے کہاکہ ریاست میں کانگریس کو ختم کرنے کیلئے اپوزیشن کی ضرورت نہیں وزیراعلیٰ سدرامیا ہی کافی ہیں۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 11:20:12
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی کے صدرڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاکہ ریاست میں اگلے انتخابات کے بعد بی جے پی کو ہر گز اقتدار پر آنے نہیں دیا جائے گا۔ بی جے پی کی حکمت عملی کا جواب اپنے طور پر جوابی حکمت عملی کے ذریعہ دیاجائے گا۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 11:13:46
شیموگہ کے میگان سرکاری اسپتال میں ایک علیل شخص کو کھینچ کر لے جائے جانے کے مبینہ ویڈیو نے ریاست کے عوامی حلقوں میں ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ میگان اسپتال میں اسٹریچر نہ ہونے کی وجہ سے ایک خاتون اپنے شوہر کو کھینچ کر لے جارہی ہے۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 11:08:32
برہت بنگلور مہانگر پالیکے میں خاتون کارپوریٹروں پر حملے اور بدسلوکی کے سلسلے میں شہر کے راجہ راجیشوری نگر کے رکن اسمبلی منی رتناکے خلاف کارروائی کرنے کیلئے ریاستی حکومت کو ضروری ہدایت دینے کی مانگ کرتے ہوئے آج بی جے پی کے ایک وفد نے گورنر واجو بھائی والا سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 11:04:30
ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے ریاست بھر میں بجلی کی ترسیل کے نظام میں خامیوں اور شہر بنگلور میں بار بار بجلی گل ہوجانے کی شکایات عام ہونے پر محکمۂ توانائی کے انجینئروں اور افسران پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آڑے ہاتھوں لیا ۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 10:59:03
ریاستی حکومت نے درج فہرست طبقات سے وابستہ تمام طلبا کو مفت بس پاس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج ودھان سودھامیں درج فہرست طبقات کو حکومت کی طرف سے حاصل مختلف فلاحی اسکیموں کے جائزہ کیلئے منعقدہ میٹنگ میں 2017-18 کے لائحہ عمل کو قطعیت دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے درج فہرست طبقات سے وابستہ اسکولوں اور کالجوں کے طلبا کو مفت بس پاس دینے کا اعلان کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy