Wed, 31 May 2017 11:22:29
ریزرو بینک آف انڈیا( (RBIجلدہی ایک روپے کے نئے نوٹ کوجاری کرسکتاہے۔ساتھ ہی ایک روپے کے پرانے نوٹ اور سکے بھی پہلے کی طرح مارکیٹ میں چلتے رہیں گے۔
View more
Wed, 31 May 2017 11:17:14
یوپی کے لاء اینڈآرڈرپربری طرح گھری یوگی سرکارکومرکزی وزیر سنجیو بالیان نے بچانے کی کوشش کی ہے اور الزام لگایا کہ سہارنپور میں نسلی تشدد بی ایس پی کے دوسابق ممبران اسمبلی نے کرایا ہے۔
View more
Wed, 31 May 2017 11:11:56
مویشیوں کی خریدوفروخت کے سلسلے میں مرکزی حکومت کے نئے نوٹیفکیشن پرمدراس ہائی کورٹ نے چار ہفتے کے لئے روک لگا دی ہے۔
View more
Wed, 31 May 2017 11:04:39
مرکزی حکومت کی طرف سے ہوٹلوں پر لاگو مجوزہ 12تا18 فیصد جی ایس ٹی کی مخالفت کرتے ہوئے آج شہر میں ہوٹل مالکان کی طرف سے یک روزہ ہڑتال کا جو اعلان کیاگیاتھا اس آواز پر ملا جلا ردعمل دیکھا گیا۔
View more
Wed, 31 May 2017 10:59:15
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے چیرمین ڈی ایچ شنکر مورتی کے خلاف کانگریس نے تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک نوٹس کونسل سکریٹری کے پاس جمع کرائی جاچکی ہے۔
View more
Wed, 31 May 2017 10:55:34
شہر کی ہمہ جہت ترقی کیلئے ریاستی حکومت کی پابندی کا اعادہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ شہریوں نے اگر بی بی ایم پی کو بروقت ٹیکس ادا کیا تو اس سے شہر کی ترقی کی رفتار کو اور آگے بڑھایا جاسکتاہے۔
View more
Wed, 31 May 2017 00:56:34
میگھالیہ کے ربھوی ضلع میں ایک ضیافت کے دوران سور کا گوشت کھانے کے بعد کھانے کے معیارکے مشتبہ کیس میں کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور100 سے زیادہ دیگر لوگ بیمار ہو گئے۔ضلع کے حکام نے بتایا کہ امسنگ کمیونٹی ہیلتھ سینٹر (سی ایچ سی)میں پیر کی شام کو نوگکیا گاؤں کے سات سالہ لڑکے سمیت دو لوگوں کی موت ہو گئی اور ایک اور شخص کی موت شیلانگ سول ہسپتال میں ہوئی۔
View more
Wed, 31 May 2017 00:40:18
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے مرکزی حکومت کی طرف سے لاگو کئے گئے انسداد گؤ کشی قانون کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ وہ گؤ کشی کے مخالف ضرور ہیں ، لیکن یہ چاہتے ہیں کہ گؤ کشی ملک بھر میں مکمل طور پر لاگو کی جائے ۔غریب اور متوسط طبقات کو گؤ کشی کے نام پر ہراساں کرنے اور بیف ایکسپورٹ کرنے والی کمپنیوں کی مدد کرنے کا جو دوغلا رویہ مرکزی حکومت نے اپنایا ہے وہ درست نہیں۔
View more
Wed, 31 May 2017 00:23:14
شدید مخالفت کے باوجود مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے انسداد گؤ کشی ضوابط کا ریاستی حکومت نے عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی حکومت کے محکمۂ ماحولیات کی طرف سے لائے گئے انسداد مظالم حیوانات (جانوروں کی مارکیٹنگ پر روک تھام) قانون کے مطابق ملک بھر میں گؤ کشی پر جامع پابندی لاگو کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ ہفتے ہی مرکزی حکومت نے ایک نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ان ریاستوں میں جہاں بی جے پ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy