Sun, 04 Jun 2017 06:54:16
دو روز قبل یعنی جمعہ کو یلاپور میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں شدید طورپر زخمی بھٹکل کے جناب عبدالوہاب کی صحت میں کافی سدھا ر آیا ہے، حادثے میں ان کا دایاں ہاتھ اور بایاں پائوں فریکچر ہوا تھا، مینگلور میں ہاتھ اور پائوں کا کامیاب آپریشن ہوچکا ہے، چہرے پر اسٹرینگ ٹکرانے سے جو چوٹ لگی تھی اُس کا بھی کامیاب آپریشن ہوچکا ہے، اُن کی انکھوں کو بھی مارہے، جس کا علاج اب جاری ہے۔ یہ بات جناب عبدالوہاب کے
View more
Sun, 04 Jun 2017 06:23:20
یہاں اُلال ، بحرعرب سمندر میں ایک جہاز کے سمندری چٹان سے ٹکرانے کے نتیجے میں جہاز کے اندر پانی بھرنا شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں جہاز اب ڈوبنے کے قریب ہے، مگر جہاز میں موجود قریب 23 لوگ زندگی اور موت کی جنگ جوجتے نظر آرہے ہیں۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 16:11:22
امسال پبلک سروس امتحانات (یو پی ایس سی) میں اول نمبر پر کامیاب ہونے والی کرناٹک کے کولار کی رہنے والی نندنی کے آرسے جب یہ پوچھا گیا کہ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پاس کرنے کے لئے اہم ترین چیز کیا ہے تو اس نے بے ساختہ کہا کہ بس انسان کے اندر خوداعتمادی، جنون اور سخت محنت کا جذبہ ہونا چاہیے۔ اگر کسی کے اندر یہ چیزیں موجود ہیں تو پھراسے خصوصی تربیت پانے اور کامیاب ہونے کے لئے دہلی تک جانے کی ضرورت نہ
View more
Sat, 03 Jun 2017 14:58:52
بھٹکل کے عوام الناس کوپولس بیٹ سسٹم کے تعلق سے جانکاری دئے بغیر اُن کے فوٹوز، دکانوں اور مکانوں کےفوٹوز وغیرہ لینے کی شکایتیں موصول ہونے پر مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے ایک وفد نے جمعہ کی شام کو بھٹکل ڈی وائی ایس پی سے ملاقات کی اور اس بات پر زور دیا کہ عوام سے فوٹوز لینے سے پہلے اُن کو پولس بیٹ سسٹم کے تعلق سے معلومات فراہم کرنے کی ضرورت تھی ، مگر عوام الناس کو بغیر کچھ بتائے اُن کے فوٹوز، اُن ک
View more
Sat, 03 Jun 2017 12:19:19
جی ایس ٹی کیم جولائی سے لاگو ہو جائے اس کے لئے ہر رکاوٹ کو ختم کیا جا رہا ہے۔سامان اور سروسز ٹیکس جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ کل ہونے جا رہی ہے جس میں سونے، کپڑے، بسکٹ سمیت 6اشیاء استعمال کے لئے قیمتیں طے کی جائیں گی۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 12:14:35
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے سال 2016میں ہوئے ریاستی اسکول تعلیمی بورڈ سے متعلقہ بہار ٹاپرس گھوٹالہ معاملے میں مبینہ بے قاعدگیوں کی تحقیقات کے لئے منی لانڈرنگ کا معاملہ درج کیا ہے۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 12:10:45
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کل اپنی وزارت کے گزشتہ تین سال کے کام کاج کی تفصیلات دیں گے۔وزارت کی جانب سے آج جاری سرکاری بیان میں یہ معلومات دی گئی ہے۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 12:07:58
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے شمالی بنگال میں بچہ اسمگلنگ کیس میں حقیقی قصورواروں کا پتہ لگانے کے لئے سی بی آئی سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 12:02:19
مودی سے ٹکر لینے کے لئے اپوزیشن متحدہو رہاہے۔کانگریس اورلالویادوکی کوششوں سے27اگست کواترپردیش کی اپوزیشن پارٹیاں ایس پی اور بی ایس پی دوسری بار ایک ساتھ پلیٹ فارم شیئرکرتی نظرآئیں گی۔22سال بعددوبارہ مایاوتی اورملائم کاکنبہ ساتھ آسکتاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy