Tue, 16 Dec 2025 18:07:40
ہوناور تعلقہ کے شراوتی بیلٹ کے اُپنّی قصبہ میں قائم رضا عربک اسکول کا سالانہ پروگرام نہایت تزک و احتشام، نظم و ضبط اور روحانی فضا کے ساتھ انتہائی کامیابی سے منعقد ہوا۔
View more
Tue, 16 Dec 2025 16:02:25
اُتر کنڑا ضلع کے بھٹکل تحصیلدار دفتر کو بم دھماکے کی دھمکی والا ایک ای میل موصول ہونے کے بعد دفتر کے عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ دھمکی آمیز ای میل منگل کی صبح تقریباً 7:25 بجے گائنا رمیش نامی ای میل آئی ڈی سے ارسال کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 16 Dec 2025 13:17:48
شہر کے نہرو میدان کے پاس واقع ریجنل روڈ ٹرانسپورٹ آفیسر کے دفتر کو ایک ای میل موصول ہوا جس میں بم دھماکہ کرنے کی دھمکی دی گئی تھی ۔
View more
Mon, 15 Dec 2025 17:25:20
بھٹکل کے سینئر سول کورٹ، فرسٹ کلاس سول کورٹ اور ایڈیشنل سول کورٹ میں لوک عدالت منعقد کی گئی جس کے دوران 2158 معاملے نپٹائے گئے ۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 23:28:52
انجمن ڈے کے موقع پر سنیچر کو کرناٹکا قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر کے ہاتھوں انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج کیمپس میں جدید سہولیات سے آراستہ ملٹی پرپس اسپورٹس گراؤنڈ کا افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 11:55:24
ہوناور تعلقہ کے منکی پٹن پنچایت کے لئے عام انتخابات منعقد ہونے کے پس منظر میں دسمبر 19 سے 21 تک اس علاقے میں امتناعی احکامات نافذ کیے گئے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy