Thu, 16 Nov 2017 13:45:56
سپریم کورٹ اب پھر سے یہ غور کرے گا کہ کیا سرکاری نوکری میں ایس سی، ایس ٹی کو ریزرویشن دیا جا سکتا ہے یا نہیں، گرچہ اس سلسلے میں ان کے ناکافی نمائندگی کو لے کر ڈیٹا نہ ہو۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 13:39:00
لبنان کے صدر میشال عون نے پہلی مرتبہ کھلے عام سعودی عرب پر لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کو قید میں رکھنے کا الزام عائد کیا ہے،
View more
Thu, 16 Nov 2017 13:26:24
گجرات اسمبلی انتخابات کانگریس اور بی جے پی دونوں کے لئے کافی اہم ہے۔بی جے پی جہاں گجرات جیت کر اپنا خطاب برقرار رکھنے چاہے گی، وہیں کانگریس گجرات جیت کر اپنی پارٹی کو پھر سے زندہ کر سکتی ہے۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 13:21:00
جی ایس ٹی کو لے کر حکومت کی جانب سے کئی طرح کی تبدیلی مسلسل جاری ہے۔گزشتہ دنوں گوہاٹی میں ہوئی جی ایس ٹی کونسل کے اجلاس میں 178چیزوں کے ٹیکس سلیب بدلے گئے ہیں۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 13:10:26
اترپردیش کے گورنر رام نائیک نے آج امید ظاہر کی کہ بابری مسجد- رام مندر مسئلہ حل کرنے کے لئے کوششوں کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اس معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل عمل ہوگا ۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 13:02:13
یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کی طرف سے سول سروس امتحان میں عمر کی حد اور امتحان کی شکل میں تبدیلی کے بابت تجاویز دینے کے لئے قائم باسون کمیٹی کی رپورٹ ملنے کے تقریباًآٹھ ماہ بعد مرکزی حکومت اس پر غور کر رہی ہے۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 12:57:59
این جی ٹی نے جنوبی کشمیر میں ہمالیہ میں واقع امرناتھ غار کا دورہ کرنے والے یاتریوں کو مناسب بنیادی سہولیات دستیاب نہیں کرنے کے لئے آج امرناتھ شرائن بورڈ کو پھٹکار لگائی۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 12:45:27
گوا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر نے یوم اطفال کے موقعہ پر اپنے طالب علمی کے دور دیکھی گئی فلموں کی بات بھی شیئر کی ، منگل کو یوم اطفال کے موقعہ پر بچوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے اسکول کے دو رمیں بالغ فلمیں بھی دیکھی ہے ۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 12:32:51
موصولہ اطلاعات کے مطابق وزارت داخلہ سے متعلق پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی آنے والے وقت میں آدھار کے سلسلے میں رازداری اور قومی سلامتی سے منسلک خدشات کے علاوہ دہشت گردی، نکسل واد اور شمال مشرقی ریاستوں کی حفاظت اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی جیسے اہم موضوعات پر غور کریں گی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy