Wed, 15 Nov 2017 00:51:19
آج وزیراعظم نریندر مودی نے مشرقی ایشیا میں سیاسی، سیکورٹی اور تجارتی سے متعلقہ مسائل کے حل کے بارے میں مکمل طور پر مشرقی ایشیا سربراہی اجلاس کی حمایت کرنے اور ان کے ساتھ کام کرنے کے لئے اپنے عزم کا اظہار کیا۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 00:44:48
سیتا پور ضلع میں ایک خاتون کانسٹیبل نے خود کشی کرکے خود کو موت کے گھاٹ اتار لیا ۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آنند کولکرنی نے کہا کہ دیوی بھارتی کو ضلع آفس میں پوسٹ کیا گیا تھا۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 00:40:59
این سی آر حلقہ اور یوگی سرکار کے زیر حکومت نوئیڈااور بالخصوص یوپی میں غنڈہ راج اپنے شباب پر ہے گرچہ یوگی اور ان کی سرکار لاکھ دعوے کرلیں ؛ لیکن حالات کچھ بھی بدلے نہیں ہیں ،
View more
Wed, 15 Nov 2017 00:24:11
بہار میں نظام صحت اور محکمہ صحت کی بدحالی کے نمونے آپ کو دیکھنے کومل جائیں گے اس میں صرف سرکاری ڈاکٹر ہی نہیں ؛ بلکہ پرائیوٹ اسپتال کے ڈاکٹر بھی اسی زمرے میں ہیں ،
View more
Wed, 15 Nov 2017 00:16:46
ریاستی وزیر شہر ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے آج ریاستی اسمبلی میں واضح کیاکہ محکمۂ شہر ی ترقیات میں کسی بھی پراجکٹ کیلئے تفصیلی پراجکٹ رپورٹ کی تیاری سے قبل کوئی ٹنڈر منظور نہیں کیاجائے گا اگر ایسا ہوا ہے تو اس سلسلے میں افسران سے رپورٹ طلب کریں گے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی یقینی بنائیں گے۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 00:12:34
ریاستی وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے کہاکہ ڈی وائی ایس پی گن پتی معاملہ میں وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج کو استعفیٰ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 00:08:21
ریاستی کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کرنے کیلئے حکومت نے چھٹواں پے کمیشن تشکیل دیا ہے۔کمیشن کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد حکومت ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کا فیصلہ کرے گی۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 00:03:04
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے دعویٰ کیا کہ ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار عنقریب ریاستی وزارت سے استعفیٰ دیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy