Sat, 18 Nov 2017 00:01:37
اتر پردیش میں مہوبہ ضلع کے پنواڑی تھانہ علاقے میں بیلاتال،لمورا راستے پر جمعرات کی شام ڈی سی ایم گاڑی اور موٹر سائیکل کے تصادم میں موٹر سائیکل سوار اور ایک خاتون سمیت تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 23:58:24
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کو مسلسل ایک کے بعد ایک جھٹکے مل رہے ہیں۔سی بی آئی اور ای ڈی سے پریشان لالو یادو کے لئے اس بار بھی کچھ اچھی خبر نہیں ہے۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 23:52:57
بہارکاتعلیمی نظام ان دنوں اپنے کارناموں کی وجہ سے موضوع بحث بنا ہوا ہے۔حال ہی میں کئی واقعات سے بہار اسکول امتحان کمیٹی سوالوں کے گھیرے میں کھڑی دکھائی دے رہی ہے۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 22:50:31
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ سکما ضلع میں پولیس ٹیم نے ایک نکسلی کمانڈر سمیت دو انعامی نکسلیوں کو تصادم میں ڈھیر کر دیا ۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 22:43:42
بہار میں ویشالی ضلع کے براٹی تھانہ علاقہ کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے تین لوگوں کی موت کے معاملے میں پولیس نے جمعہ کو براٹی تھانہ کے انچارج سمیت 11 پولیس اہلکاروں کو لائن حاضر کردیاگیا ۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 22:37:40
پدوچیری ریاست میں سرکاری شعبوں میں ملازمت کے لیے مسلمانوں کو حاصل 2%فیصد ریزرویشن کو بڑھا کر 5%فیصد کرنے اور گروپ بی Non-Gazettedشعبے میں مسلمانوں ،وننیئر طبقات اور ماہی گیروں کو ریزرویشن دینے کے مطالبے کو لیکر سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے پدوچیری کاٹن مل سے پدوچیری اسمبلی تک ریالی نکالی گئی
View more
Fri, 17 Nov 2017 22:28:56
سیاست کیا کیا نہیں دکھاتی اور کیاکیا نہیں کرنے اور کروانے پر مجبور کردیتی ہے جب مکل رائے ممتابنرجی کے جلو میں ہوتے تو ان کو کسی کاخوف نہیں ہوا کرتا تھا ؛
View more
Fri, 17 Nov 2017 22:21:24
مرکزی سرکار جہاں ایک طرف خواتین کے تحفظ کیلئے نت نئے منصوبوں کا آغاز کر رہی ہے اور صنف نازک کے تحفظ کے نام پر سیاسی روٹی بھی سینکی جا رہی ہے، تاہم اس سمت میں ناکامی جگ ظاہر ہے ۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 22:06:00
وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے کہا کہ رافیل سودے سے منسلک کانگریس کے الزامات نہایت رکیک اور شرمناک ہیں ؛کیونکہ ایک شفاف عمل کے بعد اس سودے کو حتمی شکل دی گئی تھی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy