Fri, 17 Nov 2017 21:36:52
سعودی عرب میں چند ہفتے قبل پبلک اسپورٹس کونسل نے خواتین کو میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دیے جانے کے بعد کاسمیٹک کی دکانوں پر رش بڑھ گیا ہے۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 21:32:39
سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے واضح کیا ہے کہ اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 140 مما لک کے 758570 غیر ملکیوں نے شاہی مہلت سے فائدہ اٹھایا۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 21:26:31
فلسطین تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے تنظیم کی ڈرون ٹکنالوجی کے بانی تیونسی سائنسدان کے سنہ 2016ء میں پراسرار قتل کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 21:14:11
مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ احمد الطیب رواں ماہ کے دوران بنگلہ دیش میں قائم روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کے پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کریں گے
View more
Fri, 17 Nov 2017 21:08:03
امریکی کانگریس نے عراق کی شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی میں شامل ایک عسکری گروپ ’حرکۃالنجباء‘ کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس گروپ سے وابستہ شخصیات پر 90 دن کے اندر اندر پابندیاں عاید کرنے کے احکامات جاری کریں۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 21:03:06
یمن کے حوثی باغیوں کے زیر نگین علاقے میں راستہ بھٹکنے والی دو فرانسیسی خاتون صحافیات کو عرب اتحادی فوج نے بازیاب کرا لیا ہے۔ رہائی پانے والی دونوں خواتین کو ریاض ائر بیس پہنچا دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 20:57:31
روس نے شام میں نہتے شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال میں ملوث اہلکاروں کو بے نقاب کرنے کے لیے پیش کی گئی امریکی قرارداد ویٹو کردی۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 20:51:35
چین، سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر ترقی کے عمل اور قومی سالمیت کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ علاقائی سطح پر سعودی عرب، ایران، لبنان اور یمن میں کشیدگی کے تناظر میں یہ یقین دہانی چینی صدر ڑی جن پنگ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو گذشتہ روز ٹیلی فون پر کرائی۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 20:34:07
بنگلورو سے منگلورو کی طرف کے ایس آر ٹی سی اولوو بس میں سفر کے دوران بنگلور کے ایک نیوز پیپر میں رپورٹر کی ذمہ داری ادا کرنے والے صحافی کی موت واقع ہوگئی ہے جو کہ پتور کا رہنے والاتھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy