Wed, 15 Nov 2017 21:00:47
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق فوجیوں اور بکتر بند گاڑیوں نے دارالحکومت ہرارے کے وسطی حصے میں واقع مرکزی حکومتی دفاتر، پارلیمان اور عدالتوں تک جانے والے راستوں کو بند کر رکھا ہے۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 20:50:35
شام باقاعدہ طور پر پیرس ماحولیاتی معاہدے میں شامل ہو گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ شام نے گزشتہ ہفتے اس معاہدے پر دستخط کیے۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 20:45:58
چین کی جانب سے ایک اعلیٰ سطحی مندوب شمالی کوریا بھیجا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حکمران کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی تعلقات کے شعبے کے سربراہ سونگ تاؤ جمعے کے روز شمالی کوریا پہنچیں گے۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 20:43:09
سعودی قیادت میں عرب اتحادی طیاروں نے منگل کے روز یمن میں ایران نواز شیعہ حوثی باغیوں کے زیرقبضہ ہوائی اڈے پر بمباری کی۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 20:38:16
بدھ کو جنوبی کوریا میں درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ تھی۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 20:28:16
مہاراشٹر کے علاقے مراٹھواڑہ کے ضلع بیڑ کے ماجل گاؤں علاقے کے قصبہ چورمبھا میں ماں اور بیٹی کو عصمت دری کے بعد قتل کردیئے جانے کے معاملے میں ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ سے راحت پانے والے دوملزمین کے خلاف جمعیۃ علماء سپریم کورٹ سے رجو ع ہوگی
View more
Wed, 15 Nov 2017 20:18:16
ڈسٹرکٹ اور سیشنس کورٹ نے قتل کی کوشش اور ڈکیتی کے تین مختلف معاملات میں ملوث 2ملزمین کو عمر قید اورفی کس 30ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔
View more