Wed, 03 Jan 2018 11:40:14
پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے آج توقع ظاہر کی کہ راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ بل بلا رکاوٹ منظور ہوجائے گا۔انہوں نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا ’’طلاق ثلاثہ پر ہم اپوزیشن کے ساتھ بات کررہے ہیں۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 11:35:12
میڈیکل کونسل آف انڈیا ( ایم سی آئی) کو ختم کرکے اس کی جگہ نیشنل میڈیکل کمیشن( این ایم سی)لانے کے سلسلہ میں لوک سبھا میں پیش کئے گئے بل کے خلاف آج ملک بھر میں 2لاکھ 90ہزار سے زیادہ ڈاکٹروں نے ہڑتال کی ،
View more
Wed, 03 Jan 2018 11:24:35
کرناٹک انٹرنیشنل ٹراول (کے آئی ٹی)ایکسپو 2018ء اور ٹراول اینڈ ٹورزم ایکسچینج پروگرام 28؍فروری سے 2؍مارچ تک شہر کی مضافات بنگلور انٹرنیشنل ایگزیبیش سنٹر(بی آئی ای سی) میں منعقد کیاجائے گا۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 11:18:38
کانگریس پارٹی نے لوک سبھا میں آج ریاست کرناٹک میں پینے کے پانی کامسئلہ حل کرنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی سے فوری مداخلت کامطالبہ کیا ۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 11:13:51
ریاست کرناٹک میں آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے تین بڑی پارٹیوں کا نگریس ، بی جے پی اور جے ڈی ایس نے اپنی اپنی حکمت عملی کی تیاری شروع کردی ہے ۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 11:08:21
مہاراشٹرمیں بڑے پیمانے پر تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس نے صورتحال پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے جہاں بمبئی ہائی کورٹ کے کسی جج سے واقعات کی چھان بین کرانے اورناندیڑ کے ہلاک ہوئے 28سالہ راہل فتانگلے کے اہل خانہ کو10لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 00:02:32
راجیہ سبھامیں کانگریس کے رکن راجیو شکلا نے انتخابی اصلاحات کو نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہاؤس میں اپنا نقطہ نظر رکھتے ہوئے راجیو شکیلا نے کہا کہ مختلف سیاسی جماعتوں اور ان کے امیدواروں کے بارے میں شکایات کو ختم کرنا چاہئے۔
View more
Tue, 02 Jan 2018 23:58:03
راجستھان ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر سچن پائلٹ نے کہا ہے کہ پولیس کی حسی کی وجہ سے ریاست میں خواتین ہراسانی کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔
View more
Tue, 02 Jan 2018 23:49:25
جموں وکشمیرکے نئے وزیرسیاحت تصدق مفتی نے آج یہاں قانون ساز رکن کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ایک سرکاری ترجمان نے بتایاکہ قانون سازکونسل کے چیئرمین حاجی عنایت علی نے تصدق حسین مفتی کو حلف دلایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy