Sun, 07 Jan 2018 23:25:19
منافع کا عہدہ حاصل کرنے کی بنیاد پر کانگریس پارٹی نے عام آدمی پارٹی (آپ)کے راجیہ سبھا امیدوار این ڈی گپتاکی امیدواری کورد کرنے کامطالبہ کیا ہے،
View more
Sun, 07 Jan 2018 23:19:46
سیکورٹی ایجنسیوں کے26 جنوری کے بارے میں انتباہ کے بعد وزارت داخلہ نے بہت سی ریاستوں کے پولیس سربراہوں کوخبردارکیاہے کہ وہ الڑٹ پررہیں۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 23:14:13
ہند۔ میانمار سرحد پر منی پور میں آج دوپہر بعد زلزلے کا تیز جھٹکامحسوس کیا گیا۔ زلزلے کی شدت ریکٹر پیمانے پر 6 بتائی گئی۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 23:09:27
)کانگریس کے صدر اہل گاندھی فارم میں آگئے ہیں۔ صدر بنتے ہی راہل نے تنظیمی تبدیلی کی بات کی تھی، اب انہوں نے تبدیلیوں کو شروع کر دیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 23:02:44
ہندوجن جاگرن سمیتی کے چیئرمین ملند ایکبوٹے اور کولہاپور شہر میں شیو پرتشٹھان کے بانی سنبھاجی بھڑے گروجی پر بھیما کورے گاؤں میں فسادات بھڑکانے کا الزام لگایا گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 20:52:20
ہبلی کے پرانے بس اسٹانڈ پر ایک انسانیت سوز معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک ہفتے سے ٹھٹھرتی ہوئی سردی میں ایک بزرگ میاں بیوی کا جوڑا بھوکاپیاسا اوربے یار و مددگار پڑا ہوا پایا گیا، مگر جب پوچھ تاچھ کی گئی تو پتہ چلا کہ انہیں اس حالت میں چھوڑ جانے والا کوئی غیر نہیں بلکہ ان کی اپنی بیٹی ہے۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 20:48:39
ریاستی وزیر اعلیٰ کی پتور آمد کے پس منظر میں بی جے پی کی جانب سے انہیں کالی جھنڈیاں دکھانے کی تیاری کی گئی تھی۔پولیس نے اس موقع پر بی جے پی لیڈران کو اپنی حراست میں لے لیا اور پھر بعد میں انہیں رہا کردیا گیا۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 20:41:44
دیپک راؤ قتل کے تعلق سے تفتیش کے دوران نوشاد اور محمد ارشاد نامی ملزمین نے دھماکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دیپک کے قتل کے لئے 50لاکھ روپیوں کی سپاری دی گئی تھی اور قتل سے دو دن قبل اس واردات کی ریہرسل کی گئی تھی۔اس بات کی جانکاری مینگلور کے ایک کنڑا روزنامہ نے ذرائع کے حوالہ سے دی ہے۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 20:36:53
شرپسندوں کے حملے میں زخمی ہونے کے چار دن بعد اپنی جان گنوانے والے بشیر کے سلسلے میں رپورٹنگ کے لئے جب نجی ٹی وی چینل 'پبلک ٹی وی'کا نمائندہ پہنچا تواسپتال کے پاس موجود عوام نے اسے آڑے ہاتھوں لیا اور انتہائی ذلت آمیز سلوک کیا۔اس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے موقع پر سے چپ چاپ نکل جانے پر مجبور کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy