Mon, 08 Jan 2018 16:13:48
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی جیل میں مسلسل 17 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے 60 سالہ فلسطینی الشیخ رزق عبداللہ مسلم الرجوب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 15:49:07
پچھلے سال کے بجٹ میں ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا کی جانب سے جو کونا داسنا پورا ٹاؤن شپ کا اعلان کیا گیا تھا اسے بی ڈی اے نے اسمارٹ سٹی کے طرز پر ترقی دینے کا فیصلہ ۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 15:43:00
لوک آیکتہ وظیفہ یاب جسٹس وشواناتھ شٹی نے کہاکہ رشوت خوری اور بدعنوانیوں کے معاملات میں عدالت کے سامنے جھوٹی گواہی دینے والے افراد کو سزا دلانے کے لئے لوک آیکتہ پولیس دلچسپی دکھانی چاہئے۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 15:26:17
ہائشی علاقے میں آلودہ پانی کو صاف کرنے والے یونٹ (ایس ٹی پی) کی صفائی کیلئے مین ہول میں اترے 3 مزدور زہریلی گیس سونگھنے سے دم گھٹ کر ہلاک ہوگئے ۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 14:39:44
امسال سے حج سو فی صد دیجٹل ہوگا اور لوگوں کے ابآن لائن اور موبائل ایپ کے ذریعے درخواستیں موصول کئے جارہے ہیں، اب تک آن لائن اور موبائیل ایپ کے ذریعہ تین لاکھ 60 ہزار درخواستیں حج کمیٹی کو موصول ہوچکی ہیں۔ ہمارا حج کوٹہ پچھلے سال کی طرح امسال بھی پرایویٹ ٹور اپریٹرس کو سمیت 1 لاکھ 70 ہزار ہے۔ بھارت حکومت کی جانب سے حج کوٹہ میں اصافہ کی مانگ کی گئی تھی اور سعودی حج منسڑی نے اس مطالبہ ک
View more
Mon, 08 Jan 2018 01:57:10
یہاں بندر سمندر میں ڈوب کر ایک ماہی گیر اُس وقت ہلاک ہوگیا جب وہ بوٹ کے فین کے اندر پھنسی رسی کو نکالنے کی کوشش کررہا تھا کہ اُس دوران سمندر میں ڈوب گیا۔یہ حادثہ اتوار کی شام قریب 7:00 بجے پیش آیا۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 01:04:33
چارہ گھوٹالے کے سرخیوں میں چھائے کیس میں ساڑھے تین سال کی قید کی سزا کاٹ رہے راشٹریہ جنتا دل صدر اور بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد اپنی اکلوتی بہن کے جنازہ میں شامل ہونے کے لئے شاید پیرول کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔
View more