Mon, 08 Jan 2018 00:38:43
مرڈیشور سمندر میں تیرنے کے دوران اچانک ایک طالب العلم جب موجوں کی زد میں آکر غوطے کھاتے ہوئے ڈوبنے لگا تو فوری طور پر لائف گارڈ کے اہلکاروں کی مدد پہنچ گئی ، جنہوں نے اس طالب العلم کو بحفاظت سمندر سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ واقعہ آج اتوار صبح پیش آیا۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 00:36:50
بی جے پی صدر امت شاہ نے میگھالیہ کی کانگریس حکومت کو ملک کی سب سے زیادہ بدعنوان حکومت قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی ریاست میں صرف حکومت بنانے کے لئے اس کی کوشش نہیں کرے گی۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 00:33:02
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا کہ بینکوں کو اس کا اعتماد بحال کرنا چاہئے اور معاشرے کے لئے کام کرنا چاہئے کیونکہ ٹیکس دہندگان انہیں چلانے کے لئے ترک کر رہے ہیں
View more
Mon, 08 Jan 2018 00:31:09
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ کسانوں کا ہر درد دور کیا جائے گا۔گنا کسانوں کی 30جنوری تک مکمل ادائیگی کی جائے گی۔14 دن کے اندر گنے کی ادائیگی کسانوں تک پہنچے گی۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 00:26:10
اتر پردیش میں بی جے پی حکومت بھگوارنگ کو لے کر ایکشن میں ہے۔یوگی کی انتظامیہ سرکاری رہائش گاہوں، بسوں، اسکولوں اور دفتروں کو بھگوا رنگ میں رنگنے کی سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 00:19:52
پونے پولیس کی طرف جگنیش میوانی کے خلاف ’اشتعال انگیز تقریر‘کے لیے مقدمہ درج ہونے پر، مرکزی وزیر مملکت رام داس اٹھاولے نے کہا کہ ایک جنوری کو پونے ضلع کے بھیما کوریگاؤں میں ہوئے تشدد کے لئے گجرات کا یہ رکن اسمبلی ذمہ دار نہیں ہے۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 00:15:33
قومی دارالحکومت دہلی میں آج سرد ہواؤں نے کپکپی بڑھا دی ہے اگرچہ صبح کا کم از کم درجہ حرارت6.4ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو کل4.2ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہے۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 00:11:18
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا ڈھانچہ برقرار ہے اور پڑوسی ملک جموں وکشمیرکے نوجوانوں کو ہندوستان کے خلاف اکسانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا ہے۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 00:05:36
ایک پرایک متنازعہ واقعات کے بعداب اترپردیش میں مذہبی مقامات پر لاوڈ اسپیکر پر لگام لگانے کی تیاری کی جارہی ہے۔اترپردیش کی یوگی حکومت کی جانب سے جاری ایک حکم کے مطابق مذہبی مقامات پر اجازت کے بغیر لگائے گئے لاؤڈاسپیکر ہٹائے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy