Wed, 10 Jan 2018 00:24:13
ہنوزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں پہلی مہاجرایم پی کانفرنس کا افتتاح کیا۔اس موقع پر مہاجر ممبران پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ 21ویں صدی ایشیا کی ہے، ہم اسے ہندوستان کی صدی بنانا چاہتے ہیں۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 00:23:39
کرناٹک میں بی جے پی صدر امیت شاہ کی کوئی حکمت عملی نہیں چلے گی، یہاں کانگریس کا جیت حاصل کرنا طے ہے۔ یہاں عوام کانگریس کے ساتھ ہیں، ایسے میں بی جے پی کا یہاں جیت حاصل کرنا ناممکنات میں سے ہے۔ ان باتوں کا اظہار ریاست کے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کیا۔ وہ یہاں اُڈپی میں ایک پروگرام میں شریک ہونے کے بعد اخبارنویسوں سے گفتگو کررہے تھے۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 00:17:45
ہند-چین سرحد کے قریب اروناچل پردیش کے توانگ ضلع میں شہید ہوئے میجر پرساد مہادک کی 30سالہ بیوی گوری مہادک اپنے شوہر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ہندوستانی فوج میں شامل ہونا چاہتی ہیں۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 00:12:07
ریاست میں ہونے والے مقامی پنچایت انتخابات میں جوکوئی بھی میدان میں اترے گااس کی آنکھوں تیزاب ڈال دیا جائے گا۔یہ دھمکی سوشل میڈیاپرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 22:41:24
سنیما ہال میں فلم شروع ہونے سے پہلے قومی گیت کو لے کر سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے کو تبدیل کر دیا ہے۔ عدالت عظمی نے کہا کہ اب سنیماہال میں فلم شروع کرنے سے پہلے قومی گیت بجانا ضروری نہیں ہوگا۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 22:25:23
پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے عام آدمی کوراحت فراہم کرنے کے لئے مرکزی حکومت نے اکتوبر میں ایکسائزڈیوٹی میں کمی کردی تھی لیکن اس کا اثر ختم ہو رہا ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 22:13:56
مرکز کی مودی حکومت کو لے کر بحرین میں راہل گاندھی کی بیان بازی پر مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے کانگریس پر جم کر حملہ کیا۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 14:00:59
انسانیت سے عاری بی جے پی لیڈر سے ہندو توا کے بارے میں ہمیں سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے ، ہم بھی ہندو ہیں لیکن ہم انسانیت رکھنے والے ہندو ہیں گوڈسے کے پجاریورں سے ہمیں سبق سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 13:27:51
کمٹہ تعلقہ کے سیاحتی مقام گوکرن میں کار اسٹریٹ پر چلتے ہوئے ایک غیر ملکی سیاح اچانک لڑھک کر گر پڑا ہوا اور اس کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy