Tue, 09 Jan 2018 10:48:17
کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا اور اترپردیش میں ان کے ہم منصب یوگی آدتیہ ناتھ کے درمیان ٹوئٹر کی جنگ وائرل ہوگئی ہے۔دونوں ترقی اور انتظامیہ کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 00:04:36
گجرات کے دلت لیڈراور گجرات کے وڈگام سیٹ سے منتخب شدہ ایم ایل اے جگنیش میوانی کوممبئی کے بعداب دہلی میں بھی پروگرام کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 00:01:14
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے پیرکوکہاہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے ہندوستان سے پانی کے جہاز سے سفرحج کو ہری جھنڈی دے دی ہے۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 23:52:46
شام میں حکومت مخالف باغیوں کے زیرِ قبضہ شہر اِدلب میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 23:46:59
ایران میں حکومت نے نجی اور سرکاری پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان کی تدریس پر پابندی عائد کردی ہے۔ایران کی ہائی ایجوکیشن کونسل کے سربراہ مہدی نوید ادھم نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پابندی کی تصدیق کی ہے۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 23:30:48
سابق وزیر اعلیٰ اورجنتا دل ایس کے قائد ایچ ڈی کمار سوامی نے میسور میں دھماکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ منگلورو میں دیپک راؤ کے قتل کے لئے ایک بی جے پی کارپوریٹر نے کرایے کے قاتلوں کو سپاری دی تھی۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 23:25:18
الال کے قریب ناٹیکل میں ابراہیم حاجی جمعہ مسجد پر صبح کی اولین ساعتوں میں شرپسندوں کی طرف سے پتھراؤ کرکے کھڑکیوں کے شیشے، ٹیوب لائٹس اور بلب وغیرہ چکنا چور کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 20:57:58
موڈی گیری میں دھنیا(۲۰سال) نامی نوجوان لڑکی نے6جنوری کو سنگھ پریوار کے کارکنان کی دھمکی سے پریشان ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا ۔ اس ضمن میں بی جے پی یوامورچہ کے صدر انیل کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy