Tue, 09 Jan 2018 12:43:52
بی جے پی ایم پی شتروگھن سنہا نے پیر کو کہا کہ آدھار رپورٹس کے غلط استعمال کو اجاگر کرنے والی خبر دینے والی صحافی کو مبینہ سچائی سامنے لانے کے لیے پریشان کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 12:28:57
سعودی عرب کی پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن ( پی ایس اے) کے زیر اہتمام دارالحکومت الریاض میں اتوار سے خواتین کا پہلا اسکواش ماسٹر ٹورنامنٹ شروع ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 12:13:49
گؤرکشکوں کی شکل میں ہندتو دہشت گردی کا استعمال ملک میں تھمنے کا کا نام نہیں لے رہی ہے۔جس کاتازہ معاملہ اتر پردیش کے مغل سرائے سے سامنے آیا ہے،
View more
Tue, 09 Jan 2018 11:56:53
آسٹریلیا نے انگلینڈ کی مزاحمت کو بے رحمی کے ساتھ پسپا کرتے ہوئے سڈنی میں آج کھیلے گئے پانچویںایشنز ٹسٹ میچ کے آخری دن ایک اننگز سے فتح حاصل کرلی۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 11:49:45
عام آدمی پارٹی(آپ)کے راجیہ سبھا امیدوار این ڈی گپتا (نارائن داس گپتا)کو الیکشن کمیشن نے آج بڑی راحت دیتے ہوئے ان کی راجیہ سبھا امیدواری کو منظور کر لیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 11:31:02
گجرات اور ہماچل پردیش میں کامیابی کے بعد اب بی جے پی کی نظر کرناٹک کے اسمبلی انتخابات پر ہے ۔ بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کرناٹک کو زیادہ اہمیت دے رہے ہیں اور اب وہ دوسری بار کرناٹک کے دورہ پر آرہے ہیں ۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 11:22:16
اترپردیش پولیس پریشان شہریوں کو راحت دینے کے لئے جس طرح سے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے لوگوں کی مدد کر کرنے کادعویٰ کررہی ہے اس سے ریاست میں ایک نئے انقلاب کابھی دعوی کیاجارہا ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 11:13:01
یونائٹیڈ مسلم فورم گلبرگہ کے پریس نوٹ کے بموجب شہر گلبرگہ میں بروز ہفتہ ایک عظیم الشان پُرامن احتجاجی ریالی نکالی گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy