Wed, 10 Jan 2018 11:14:39
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے پہلی بار ایک شہر سے دوسرے شہروں کے لئے براہ راست بس خدمات کی سہولت متعارف کرایا ہے۔ان خدمات کو ’’فلائی بس‘‘کا نام دیا گیاہے۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 11:06:03
بنگلورو کے یلہنکا اولڈ ٹاؤن جوڑیشوری وارڈ نمبر2میں نئی تعمیر شدہ اندرا کینٹین کا آج رکن پارلیمان وسابق وزیراعلیٰ ایم ویرپا موئیلی نے افتتاح کیا۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 10:54:56
سپریم کورٹ نے آج اشارہ دیا کہ تملناڈو اور کرناٹک کی ریاستوں کے درمیان دہائیوں پرانے کاویری آبی تنازعہ پر ایک ماہ کے اندر اپنا فیصلہ سنائے گا۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 10:50:42
سال 2015 میں کانگریس قائد راہل گاندھی بنگلور کے ماؤنٹ کارمل کالج کی طالبات سے خطاب کیا تھا اور اب سال 2018 میں آل انڈیا کانگریس کے صدر منتخب ہونے کے بعد اس ماہ کے آخر میں ریاست کرناٹک کا دورہ کرنے والے ہیں اس موقع پر نوان قائد راہل گاندھی میسورکے مہارانی کالج کی طالبات سے خطاب کریں گے۔ لیکن ابھی تک تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 01:14:46
آر ایس ایس کے سینئر کارکن ردریش کے قتل میں ملزم بنائے گئے تمام پانچ ملزمان پر دہشت گردانہ انسداد قانون کے تحت مقدمہ چلے گا۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 01:05:49
مؤ سے دبنگ ممبر اسمبلی مختار انصاری اور ان کی بیوی کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جب ان کی بیوی ان سے جیل میں ملنے پہنچیں اسی وقت انہیں بھی اٹیک آ گیا۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 00:54:49
دلت لیڈر اور گجرات سے پہلی بار رکن اسمبلی بنے جگنیش میوا نی کی پارلیمنٹ کے ذریعے وزیر اعظم کی رہائش گاہ تک ’ یووا ہنکار ریلی‘ کو دہلی پولیس نے اجازت نہیں دی ہے۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 00:44:51
سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کو فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ پارٹی کا مینڈیٹ بڑھانا ان کی پہلی ترجیح ہے اور وہ اب کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے بارے میں نہیں سوچ رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy