Sat, 20 Jan 2018 10:58:46
بنگلورو میں مکانوں کوپائپ لائن کے ذریعہ گیس فراہم کرنے کے منصوبے کوشروع ہوئے حالانکہ 5سال گزرگئے ہیں لیکن اس پر بہت سست رفتاری سے کام ہورہاہے ،
View more
Sat, 20 Jan 2018 10:54:01
بنگلورو کے لال باغ میں میسور ہارٹی کلچر سوسائٹی کی جانب سے منعقد ہونے والے یوم جمہوریہ فلور شو کا ہزاروں افراد کی موجودگی میں دھرمستلا کے ڈاکٹر ویرندر ہیگڈے، آدھی چن چن گری مٹھ کے مٹھادیش نرمالندا ساومی جی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 10:48:13
اہم اور حساس موضوعات پر کھل کر بات کرنے والے اداکار پرکاش راج جو اکثر سوشیل میڈیا پر ٹرولز کے نشانے پر رہتے ہیں ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 10:41:13
اس مرتبہ سفرحج کیلئے کرناٹک سے عازمین حج کا انتخاب کرنے ہفتہ 20 جنوری شام 6بجے ودھان سودھا کے بینکوئٹ ہال میں آن لائن قرعہ اندازی منعقد ہے ۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 02:38:59
کٹے ویرا اسپورٹس سینٹر کے زیراہتمام اسٹیٹ لیول کبڈی ٹورنامنٹ کا آج جمعہ شام سے یہاں ساگر روڈ پر گرو سدھیندرا کالج میدان میں بھٹکل رکن اسمبلی منکال وئیدیا کے ہاتھوں شاندار آغاز ہوا۔ تین روز ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ اتوار کو کھیلا جائے گا جس میں اول آنے والی ٹیم کو ایک لاکھ روپئے نقدرقم سمیت ٹرافی اور رنرز آپ ٹیم کے لئے پچاس ہزار روپئے نقد رقم مع ٹرافی دی جائے گی۔
View more
Fri, 19 Jan 2018 22:08:34
الیکشن کمیشن نے منفعت بخش عہدہ معاملے میں دہلی میں حکمران عام آدمی پارٹی کے 20ممبران اسمبلی کو نااہل قرار دیا ہے۔کمیشن اپنی رپورٹ صدر رام ناتھ کووند کو بھیجے گا۔اب سب کی نظریں صدر لگی ہوئی ہیں، جو اس معاملے پر حتمی مہر لگائیں گے۔
View more
Fri, 19 Jan 2018 21:57:46
وی ایچ پی کے صدر پروین توگڑیا کی طرف سے حکومت پر ان کے خلاف سازش کرنے اور انکاؤنٹر کر نے کی سازش جیسے الزامات کے بعد نہ صرف آر ایس ایس بلکہ وی ایچ پی نے بھی پورے تنازعہ سے خود کو الگ کر لیاہے
View more
Fri, 19 Jan 2018 21:50:08
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو 6روزہ دورہ ہند کے بعد واپس آ گئے ہیں۔نئی دہلی سے نتن یاہو کا دورہ شروع ہواتھا جوآگرہ اوراحمد آباد کے بعدممبئی میں ختم ہوا۔
View more
Fri, 19 Jan 2018 21:44:48
اپنے متنازع بیانات کے لئے جانے جانے والے شنکرآچاریہ سوامی سوروپانندنے پھر ایک بار متنازعہ بیان دے کر ایک تنازعہ کو جنم دے دیا ہے۔انہوں نے مہاتما گاندھی کو بابائے قوم کہے جانے پراعتراض کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy