Thu, 18 Jan 2018 12:04:03
وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے بین الاقوامی کارگزار صدر پروین توگڑیا نے الزام عائد کیا ہے کہ دہلی کے ’باس‘ کے اشارے پر گجرات کرائم برانچ انہیں بدنام کرنے کی سازش تیار کر رہی ہے۔
View more
Thu, 18 Jan 2018 11:49:12
قومی شاعر کوئمپو کے خلاف دئے جانے والا مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کا بیان انتہائی مذموم ہے۔ اب وہ معاف کئے جانے کے بھی قابل نہیں رہے۔ یہ باتیں کانگریس کے ریاستی نگراں کا روینوگوپال نے کہیں ۔
View more
Thu, 18 Jan 2018 11:24:32
جماعت اسلامی ہند بنگلورو سٹی کے صدر وسہ روزہ کانفرنس کے کنوینر ڈاکٹربلگامی محمد سعد،سکریٹری شیخ ہارون اور بورڈآف اسلامک ایجوکیشن (بی آئی ای ) کے سکریٹری ریاض احمد نے مشترکہ اخباری کانفرنس کے دوران بتایا کہ جماعت اسلامی ہند بنگلورو میٹرو کے زیر اہتمام19؍تا 21؍جنوری سہ روزہ کانفرنس بعنوان’’حق و انصاف‘‘ بنگلورو کے قدوس صاحب عیدگاہ میدان میں منعقد کی گئی ہے۔
View more
Thu, 18 Jan 2018 11:02:50
نریندر مودی کی زیر قیادت مرکزی بی جے پی حکومت بیٹی بچاؤ،بیٹی پڑھاؤ کا نعرہ لگاتی ہے۔ ان دونوں منصوبوں کو حقیقی طور پر عملی شکل دینے والے آنگن واڑی،آشا اور مڈ ڈے میل کے کارکن ہیں۔اس کے باوجود ان کارکنوں کو نظرانداز کیا جارہاہے۔
View more
Thu, 18 Jan 2018 09:04:22
شہر میں چوری کی ایک اور واردات اُس وقت ناکام ہوگئی جب چوروں نے ایک مکان کے سبھی دروازوں پر لگے تالے توڑ ڈالنے اور سبھی الماریوں کو توڑ کر تلاشی لینے کے بائوجود اُن کے ہاتھ کچھ قیمتی سامان نہیں لگا۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 22:09:47
بی جے پی نے قومی دارالحکومت میں بے گھروں کی مبینہ موت کو لے کر دہلی اسمبلی کی کارروائی میں آج رکاوٹ پیدا کی ۔جب کہ رین بسیروں کا انتظام کرنے والے رہائشی بورڈ نے اس الزام کو مسترد کیا ہے۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 22:04:39
فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے آج کہا کہ دہشت گرد گروپوں کا ایک دہشت گرد اور دوسرا سیاسی فرنٹ ہوتا ہے اور دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے دونوں سے ایک ساتھ نمٹنا لازمی ہوگا ۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 21:59:09
وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی)نے حج سبسڈی واپس لینے کے مرکز کے فیصلہ کا آج خیر مقدم کیا اور کہا کہ اس سے بچنے والے پیسے کااستعمال غریب ہندو لڑکیوں کی تعلیم پر کیا جانا چاہئے۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 21:56:05
بایاں محاذ نے حجاج کرام کو ملنے والی سبسڈی ختم کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے بھید بھاؤ اور زبردستی قدم بتایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy