Sun, 21 Jan 2018 16:29:13
انجمن کالج فور ویمن کی طالبات کا شاندار پرفارمینس پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے، تازہ موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق بی ایس سی (فائنل) میں وجئے پور (بیجاپور) کی اکّا مہادیوی ویمن یونیورسٹی میں کمپوٹر سائنس سبجیکٹ میں چھ طالبات کے رینک حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دو طالبات نے میتھس اور ایک نے کیمسٹری میں رینک حاصل کیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jan 2018 14:49:21
قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام اتوار صبح جوکاکو شمس الدین میموریل بلڈنگ میں منعقد ہوا جس میں عام ممبران نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے انجمن کے تعلیمی معیار کو مزید بہتربنانے کی طرف ذمہ داران کی توجہ مبذول کرائی ۔
ممبران نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ اسکول اور کالج کے نتائج کافی اطمینان بخش ہیں اور نہ صرف مقامی اور تعلقہ سطح، بلکہ ضلعی لیول اور ریاستی لیو
View more
Sun, 21 Jan 2018 13:56:53
کاسرگوڈ میں نیشنل ہائی وے پر پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں ایک ماں او ربیٹی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ چار زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جن میں سے تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
View more
Sun, 21 Jan 2018 13:54:17
کنداپور کے ایک نجی اسپتال میں ہیلمٹ اور جرکن پہنے ہوئے ایک شخص نے اندر گھس کر کیش کاؤنٹرسے نقد رقم اڑالی اور یہ پوری واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 21 Jan 2018 13:39:57
اپنی زبان درازی اور بدگوئی کے لئے معروف مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے دلت تنظیموں کو ’’کُتّے‘‘قراردیتے ہوئے ایک نیا تنازعہ کھڑا کیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jan 2018 13:16:56
ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہاکہ ہرمذہب رحم دلی، ایثار وقربانی اور انسانوں کے ساتھ میل ملاپ اور باہمی ہم آہنگی کا ہی درس دیتاہے۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 21:28:00
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے قومی صدر امت شاہ کے پروگرام میں آج کالا کپڑے پہنے ہوئے لوگوں کو اندر نہیں جانے دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 21:21:31
وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی)کے ایگزیکٹو بین الاقوامی صدر پروین توگڑیا اور ہندوستانی مزدور یونین (بی ایم ایس )کے سیکرٹری جنرل برجیش اپادھیائے کا مودی حکومت اور بی جے پی پر حملہ آور ہونا آر ایس ایس کو راس نہیں آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy