Sat, 20 Jan 2018 20:43:54
یوپی کی طرح ہریانہ میں بھی لاء اینڈرآرڈرکی صورت حال پرسوالیہ نشان کھڑے ہورہے ہیں۔یہاں بھی ان دنوں غیر متوقع طور پر کرائم کے یکے بعددیگر واقعات سامنے آ رہے ہیں۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 20:15:20
اڈپی ڈسٹرکٹ جیل میں مرمت اور تجدیدکا کام شروع ہوگیا ہے جسے دیکھتے ہوئے آئندہ تین مہینوں کے لئے یہاں کے قیدیوں کو پولیس بندوبست کے ساتھ کاروار ڈسٹرکٹ جیل میں منتقل کا کرنے کی کارروائی عمل میں آئی ۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 20:09:10
ریاستی حکومت کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق جنوبی کینراکے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سدھیر کمارریڈی کا تبادلہ بیلگاوی کے لئے کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ پرروی کانتے گوڈا کو نیا ایس پی نامزد کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 20:01:37
شہر کے ہائی اسکول میں زیر تعلیم ایک طالبہ کی عصمت ریزی اسی کے سوتیلے باپ نے کی ، جس کے بعد پولیس نے طالبہ کا طبی معائنہ کیا اور ملزم پرشو رام پاٹل کو گرفتار کرلیا۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 19:52:57
سال 2009میں کنداپور تعلقہ کے ہوسانگڈی میں پیش آئے پٹرول ٹینکر ڈکیتی معاملے میں تحقیقاتی افیسر کی دوبارہ جرح (کراس ایکزامی نیشن) کنداپور کے ایڈیشنل سیشنس عدالت میں کی گئی ۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 19:41:43
کمٹہ میں گبس سرکل کے قریب جنتا دل (ایس ) کے دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے جنتا دل ایس کے ریاستی یوتھ لیڈر مدھو بنگارپا نے مرکزی وزیر مملکت اننت کمار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اننت کمار ہیگڈے کے پاس عزت وآبرو نام کی کوئی چیز نہیں ہے ، اس لئے انہیں گائے کے پیشاب سے غسل کرنا چاہیے۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 11:32:52
سپریم کورٹ نے جمعہ کو دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے عصمت دری کے معاملے میں ملزم فلم پیپلی لائیو کے ڈائریکٹر محمود فاروقی کوبری کر دیا ہے۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 11:27:10
الیکشن کمیشن کی طرف سے منفعت بخش عہدے کیس میں اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی کے 20ممبران اسمبلی کو نااہل قرار دئیے جانے کے بعد پارٹی کے سینئر لیڈر آشوتوش کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 11:23:45
جموں کے آر ایس سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی فوجیوں کی طرف سے آج سویرے کی جانے والی فائرنگ میں دو شہریوں کی موت ہوگئی،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy