Mon, 22 Jan 2018 19:57:19
ملک کے شمالی حصوں میں زبردست سردی کا قہر جاری ہے اور ا?ج لداخ کے علاقے کے دو اضلاع سمیت جموں کشمیر کے 15 اضلاع میں زمین کھسکنے کی وارننگ دی گئی ہے۔
View more
Mon, 22 Jan 2018 17:12:08
مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتہ کی جیل میں مقید دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار دو مسلم خواتین سمیت دیگر 26؍ ملزمین کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی ) قانونی امداد فراہم کریگی ، یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے نے اخبار نویسوں کو دی ۔
View more
Mon, 22 Jan 2018 17:04:12
’’وکاس ماڈل ‘‘گجرات کے وڈوودہ شہر کے مضافات میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 9 دیگر زخمی ہوئے۔
View more
Mon, 22 Jan 2018 17:01:55
معروف سماجی کارکن انا ہزارے نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے’’اناکامظاہرہ‘‘ کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ مودی نے ان کے خطوط کا جواب نہیں دیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jan 2018 16:44:48
راجدھانی دہلی کے بوانا صنعتی علاقے میں کل لگی بھانک آتشزدگی کے معاملہ میں پولیس نے پٹاخہ فیکٹری کے مالک منوج جین کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jan 2018 16:36:40
پانمبور پولیس اسٹیشن کے حدود میں تانیر بھاوی چرچ کے پاس واقع اپنے گھر کے ٹیریس پر سوئے ہوئے شخص کو تین اجنبی حملہ آوروں نے قتل کرڈالا ہے۔
View more
Mon, 22 Jan 2018 16:29:09
دہلی میں عام آدمی پارٹی کو اس وقت سخت دھچکا لگا جب صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے منفعت بخش عہدے کے معاملہ میں دہلی میں عام آدمی پارٹی کے20ارکان اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کی انتخابی کمیشن کی سفارش پر اپنی مہر لگادی ہے
View more
Mon, 22 Jan 2018 16:19:16
ا للہ کے رسولؐ نے علماء کو وارثین انبیاء کا جو لقب دیا ہے یہ کوئی معمولی اعزاز نہیں بلکہ اس سے بہتر لقب اور خطاب کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy