Tue, 23 Jan 2018 13:19:27
فلسطین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس بائیس جنوری کو یورپی یونین کے حکام سے ملاقات میں فلسطینی تنازعے کے لیے واضح حمایت کرنے کی درخواست کریں گے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 13:17:07
لاطینی امریکی ملک ایکواڈور کے نئے صدر لینن مورینو نے کہا ہے کہ لندن میں اْن کے سفارتخانے میں پناہ لیے ہوئے جولیان آسانج اب ایک مسئلہ بن گئے ہیں۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 13:12:00
ریاست کرناٹکا اور گوا کے بیچ چل رہے مہادائی ندی کے کالسا۔باندوری منصوبے کا تنازعہ حل کرنے میں مرکزی حکومت کی عدم دلچسپی کو اجاگر کرنے کے لئے کنڑا نواز تنظیموں کے فیڈریشن نے 25جنوری کو مکمل ’کرناٹکا بند‘ کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 13:04:16
چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی تجارت کے لیے امریکا ایک خطرہ ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی یہ وضاحت امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کے اْس بیان کے جواب میں ہے،
View more
Tue, 23 Jan 2018 13:02:10
شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے تصدیق کی ہے کہ کْرد جنگجْوؤں نے ترک فوج کے قبضے سے کچھ چوکیوں کو واپس اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 12:57:45
جرمنی کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ایس پی ڈی کی کانگریس کے مندوبین نے چانسلر میرکل کے قدامت پسند اتحاد کے ساتھ مخلوط حکومت بنانے کی حمایت کر دی۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 12:51:27
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے انگیلا میرکل کے قدامت پسند اتحاد کے ساتھ مخلوط حکومت میں ممکنہ شمولیت کے لیے مذاکرات کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 12:42:23
فلسطینی صدر محمود عباس پیر کے روز یورپی یونین کے وزراء خارجہ سے ملاقات کے دوران مطالبہ کریں گے کہ یونین سرکاری طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 12:39:03
افغان دارالحکومت کابل میں واقع انٹر کانٹی نینٹل ہوٹل میں دہشت گردوں کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہو گئی جب کہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy