Fri, 26 Jan 2018 23:58:24
69ویں یوم جمہوریہ آج ملک بھر میں پورے جوش خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا۔اس موقع پر ریاستوں میں متعدد پروگرام منعقدکیے گئے اورقومی تہوارپرملک کی عوام میں کافی جوش دکھائی دیا۔
View more
Fri, 26 Jan 2018 23:28:22
منڈیا ضلع کے کے آر پیٹے نوودیااقلیتی رہائشی اسکول کی ایک طالبہ نے مبینہ طور پر اسکول کے انگلش ٹیچر کی ہراسانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی ہے۔
View more
Fri, 26 Jan 2018 23:12:55
سداشیوگڑھ کے ماوین ہولے برڈج کے قریب آدھی رات کے بعد پیش آنے والے ایک حادثے میں بائک سوار نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 26 Jan 2018 01:57:10
بھٹکل میں چوری اب عام بات ہوگئی ہے، رات کو تو چوریاں ہوتی ہی ہیں اور کچھ تالے پڑے ہوئے مکانات میں گھس کر چور گھر کی تلاشی لینے کی وارداتیں رونما ہوہی رہی ہیں، ایسے میں اب دن کے اجالے میں بھی چوریوں کی وارداتیں منظر عام پر آرہی ہیں۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 22:01:25
کرنی سینا کے بڑے پیمانے پر احتجاج اورمظاہرے کے درمیان آج پدماوت سینماگھروں میں ریلیز کردی گئی ہے ،لیکن راجپوت سماج خاص طور پر کرنی سینا تشدد کے ذریعہ انتظامیہ کو چیلنج دے رہی ہے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 21:51:55
سپریم کورٹ سے سنجے لیلا بھنسالی کی متنازعہ فلم ’پدماوت‘کو ریلیز کرنے کی ہری جھنڈی ملنے کے باوجود دارالحکومت دہلی، گروگرام، فرید آباد، نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا سمیت کئی جگہوں پر احتجاج نے تشددکارخ لے لیا۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 21:44:30
مرکزی حکومت نے بینکنگ شعبے میں اصلاحات کیلئے کمرکس لیاہے۔حکومت بینکنگ شعبے میں تقریبا ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری ڈال کرعوامی بینکوں کی حالت میں اصلاحات کرنے کاحکومت کامنصوبہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy